Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31684

حکومت اپنی آئینی مدت اور انتخابی وعدے پورے کرے گی، ملک محمد عزیر خان

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ نون خوشاب کے قومی اسمبلی کے رُکن ملک محمد عزیر خان نے جوہر آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ نے ملکی حالت کو بدلنے کیلئے ٹھوس بنیادوں پر کام کا آغاز کیا، لیکن بد قسمتی سے احتجاج اور دھرنوں کی سیاست آڑے آ گئی، جس سے ترقی کی رفتار قدرے سست ہوئی۔ اُنھوں نے کہا کہ نواز شریف نے اپنی مدبرانہ حکمت عملی کے نتیجہ میں احتجاجی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیا، اب حکومت کی عوام دوست پالیسیوں پر عملدرآمد کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں، انشاء اﷲ حکومت اپنی آئینی مدت میں ہی عوام کیساتھ کئے جانیوالے تمام انتخابی وعدے پورے کرے گی۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31684


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>