Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31714

مسائل سے نجات کے لئے دیانتدار قیادت کو آگے لانا ہو گا ، عبد اﷲ خان

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی داود خیل ضلع میانوالی کے امیر عبد اﷲ خان نے کہا ہے کہ کرپشن کی دیمک نے وطن عزیز کو تباہ کر ڈالا ہے۔ جماعت اسلامی نے کرپشن کیخلاف جہاد شروع کردیا ہے قوم ہما را ساتھ دے۔ شیر شاہ سوری روڈ پر دستخطی مہم کے سلسلے میں لگائے جانے والے کیمپ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ درپیش مسائل سے نجات کے لئے دیانتدار قیادت کو آگے لانا ہو گا۔ انکا کہنا تھا کہ اگر بار بار کے آزمائے ہو ئے لوگوں کو ہی ووٹ دیتے رہے تو ملک یونہی لوڈ شیڈنگ کے اندھیروں میں گم رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ قوم لٹیروں کو بار بار منتخب نہ کرے۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31714

Latest Images

Trending Articles



Latest Images

<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>