Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31704

نادرا کی 13موبائل وین شناختی کارڈ بنا رہی ہیں

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ چیف الیکشن کمشنر کی تحریک پر نادرا نے آزادکشمیر کے تمام اضلاع میں شناختی کارڈ کے اجراء کے لئے اپنی 13 موبائل وین بھیج دی ہیں۔ موبائل وینز آزادکشمیر کے ہر ضلع میں ڈپٹی کمشنرز کی زیر نگرانی کام کر رہی ہیں جس کے لئے چیف الیکشن کمشنر نے ڈپٹی کمشنرز کو فوکل پرسن مقرر کیا ہے۔ یہ بات آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے ترجمان طارق محمود بٹ نے بتائی۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31704

Latest Images

Trending Articles

<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>