Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31645

امام خمینی (رہ) کی ستائیسویں برسی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی ستائیسویں برسی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ حرم حضرت امام خمینی کو مختلف بنیرز سے نہایت خوبصورتی سے سجا دیا گیا، جس میں خاص طور پر حضرت امام خمینی کی وصیت کا جملہ کہ میں مطمئن دل کے ساتھ اپنے بہن بھائیوں سے رخصت ہو رہا ہوں، اور اپنی ابدی منزل کی جانب جا رہا ہوں، نہایت نمایاں ہے اور وہ بالکونی جہاں سے انقلاب اسلامی ایران کے قائدین و صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی خطاب کریں گے, کو نہایت خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔ یاد رہے کہ برسی کے اس یادگار موقع پر حجت الاسلام و المسلمین حسن خمینی بھی موجود ہوں گے۔ 27 ویں برسی کے اجتماع کو گذشتہ سالوں سے زیادہ پر شکوہ اور بارونق بنانے کی تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31645

Trending Articles



<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>