Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31784

راحیلہ خان کی شمولیت سے مسلم لیگ (ن) مضبوط ہو گی، راجہ فاروق

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف خواتین کو بااختیار بنانے پر یقین رکھتے ہیں، مسلم لیگ (ن) خواتین کو باعزت اور باوقار ترقی کے راستے فراہم کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر راجہ فاروق خان بھی موجود تھے جبکہ تحریک انصاف کی مرکزی نائب صدر راحیلہ خان نے مسلم لیگ نواز میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ راجہ فاروق خان نے اس موقع پر کہا کہ راحیلہ خان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ہماری خواہش تھی کہ راحیلہ خان اپنی توانائیاں مسلم لیگ (ن) کیلئے وقف کریں، ان کی شمولیت سے مسلم لیگ (ن) مضبوط ہو گی۔ مسلم لیگ نواز صاف ستھری سیاست کی ابتدا کرے گی۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31784

Latest Images

Trending Articles



Latest Images

<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>