Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31684

میجر علی جواد شہید کا بدلہ لیا جائیگا، وزیر دفاع خواجہ آصف

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اعلان کیا ہے کہ میجر علی جواد شہید کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، اس کا بدلہ لیا جائیگا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے مختصر سے بیان میں کہا ہے کہ میجر علی جواد شہید کا بدلہ لیا جائے گا، وزیر دفاع نے کہا کہ ہمارے دشمن ضرب عضب سے حاصل کیا ہوا امن چھیننا چاہتے ہیں، یاد رہے کہ دو روز قبل طورخم باڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ سے میجر علی جواد چنگیزی شدید زخمی ہوئے تھے جہیں پشاور کے سی ایم ایچ اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا تاہم گذشتہ شب وہ شہادت کے درجے پر فائز ہو گئے۔ میجر علی جواد کا تعلق کوئٹہ کی شیعہ ہزاری برادری سے تھا۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31684


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>