Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31714

وطن عزیز پاکستان کا اسلامی تشخص مٹانے کی سازش ناکام بنادینگے، پیر ولی اﷲ شاہ بخاری

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ کل مسالک ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے زیر اہتمام تمام مکاتب فکر کے علما اور رہنماؤں کا اہم مشترکہ اجلاس مشائخ سیکرٹریٹ شالیمار روڈ لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت الحاج پیر ولی اﷲ شاہ بخاری صدر علما و مشائخ اہلسنت نے کی۔ علامہ ممتاز اعوان سمیت اہل سنت علما نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہودی و قادیانی لابی گہری سازش کے تحت پاکستان کے اسلامی تشخص کو مٹانے کیلئے آئین کی اسلامی شقوں کو غیر فعال بنانے اور ختم نبوت و ناموسِ رسالت ؐ ایکٹ کو غیر موثر بنانے پر تلی ہے، لیکن ہم ایسی ہر سازش کو ملیامیٹ کر دینگے۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31714

Latest Images

Trending Articles



Latest Images

<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>