Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31704

جن لوگوں نے قرآن کو مضبوطی سے تھاما اور اس کا حق ادا کیا تو وہ لوگ فلاح پا گئے، پروفیسر رانا حمد ادریس

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ ادارہ منہاج القرآن کے مرکزی سکالر پروفیسر رانا حمد ادریس نے سرگودہا کی جامع مسجد پیر حامد علی شاہ میں ماہانہ درس عرفان القرآن کے موقع پر اپنی گفتگو میں کہا ہے کہ جن لوگوں نے قرآن کو مضبوطی سے تھاما اور اس کا حق ادا کیا، تو وہ لوگ فلاح پا گئے۔ سرگودہا میں ماہانہ درس قرآن کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے ادارہ منہاج القران کے اسکالر کا کہنا تھا کہ قرآن کا حق کیسے ادا کرنا ہے، وہ ایسے کہ بلاناغہ اپنی صبح کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کریں اور پھر اسے سمجھیں اور پھر اس پر عمل کریں۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31704

Latest Images

Trending Articles

<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>