Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31714

چیئرمین موو آن پاکستان پارٹی میاں کامران کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں چئیرمین موو آن کے خلاف ملک میں انتشار پھیلانے اور بدامنی پیدا کرنے پر شہریوں کی جانب سے مقدمات کے اندارج کے بعد انہیں اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق آج صبح اسلام آباد کے علاقے ایف سکس ون سے انہیں پولیس نے حراست میں لے لیا اور نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں کامران پہلے ہی اپنی حفاظتی ضمانت کروا چکے تھے۔ میاں کامران کے خلاف آرمی چیف کے متنازع پوسٹر لگانے کا مقدمہ درج تھا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ مووآن پاکستان کے سربراہ بیرون ملک فرار کر گئے ہیں۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31714

Latest Images

Trending Articles



Latest Images

<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>