Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31645

مایوس کشمیری متبادل راستے کی تلاش میں نکل سکتے ہیں، بیرسٹر سلطان

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اگر مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم اور انسانی حقوق کی پامالی پر انٹرنیشنل کمیونٹی اور امریکہ نے مذمت نہ کی تو مایوس کشمیری متبادل راستے کی تلاش میں نکل سکتے ہیں جو کسی کے لئے بھی سود مند نہیں ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے یہاں اپنی رہائشگاہ پر امریکی سفارتخانے کے پولیٹیکل آفیسربرینڈن ریویج سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31645

Trending Articles



<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>