Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31625

بھارتی مظالم عالمی برادری کے سامنے بے نقاب ہو گئے، ترابی

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے امیر و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا پردہ بے نقاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور عالمی برادری کو مسئلہ کشمیر کے حل کی جانب متوجہ کیا، طویل عرصے کے بعد جنر ل اسمبلی کے اجلاس میں اس طرح کا جامع خطاب میاں نواز شریف نے کیا جس پر ہم ان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31625

Trending Articles



<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>