Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31734

اسلام آباد میں نویں محرم کا جلوس

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی نویں محرم الحرام کا جلوس بھرپور دینی جوش و جذبہ کے ساتھ نکالا گیا، مرکزی جلوس امام اثناء عشری سے نکالا گیا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا واپس اسی امام بارگاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا، جلوس کے راستوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جبکہ سابق امسال کی طرح اس بار موبائل فون سروس معطل نہیں رکھی گئی۔ جلوس میں مختلف علاقوں کی سنگتوں نے اپنے علاقائی زبانوں میں نوحہ خوانی کی اور زنجیر زنی کی گئی۔ جلوس میں مرکزی قائدین نے بھی شرکت کی اور خطابات کیے۔ اس موقع پر آئی جی طارق مسعود یاسین، ایس ایس پی ساجد کیانی اور رینجرز کے کرنل امان اللہ نے سیکیورٹی انتظامات کا جازہ بھی لیا۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31734

Latest Images

Trending Articles



Latest Images

<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>