Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31714

حکومت نے سڑکوں کی تعمير کیلئے 112 ارب روپے مختص کئے ہيں، نواز شریف

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ وزيراعظم نواز شريف ترقياتی کاموں کا جائزہ لينے کیلئے ہری پور اس وقت پہنچے، جب وہاں ضمنی الیکشن کی گہما گہمیاں ہیں، ترقياتی کاموں پر نيشنل ہائی وے اتھارٹی نے نواز شريف کو بريفنگ دی۔ وزير اعظم نے ہری پور ميں موٹر وے پر ترقياتی کاموں کا جائزہ ليا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے اس سال سڑکوں کی تعمير کیلئے 112 ارب روپے مختص کئے ہيں۔ انہوں نے کہا کہ سڑکوں کی تعمیر سے ملک میں معاشی انقلاب آئے گا، 7 کلو میٹر طویل سرنگ پر 27 ارب روپے لاگت آئے گی۔ وزير اعظم ايسے موقع پر ترقياتی کاموں کا جائزہ لينے ہری پور پہنچے ہيں، جب دو دن بعد وہاں ضمنی انتخاب ہورہا ہے۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31714

Latest Images

Trending Articles



Latest Images

<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>