کشمیر اسمبلی میں صدرِ ریاست اور وزیراعظم کے عہدوں کی بحالی کیلئے انجینر رشید...
اسلام ٹائمز۔ ممبر اسمبلی لنگیٹ انجینئر رشید نے ریاست جموں و کشمیر میں گورنر اور وزیراعلیٰ کی جگہ وزیراعظم اور صدر ریاست کے عہدوں کی بحالی کے مطالبے میں ریاستی اسمبلی میں ایک بل جمع کرادیا ہے۔ انہوں نے...
View Articleپشاور میں سرچ آپریشن، 42 مشتبہ افراد گرفتار
اسلام ٹائمز۔ پشاورکے علاقہ شاہ قبول میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 42مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق پشاورکے علاقہ شاہ قبول میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا اس دوران لیڈیز پولیس اور...
View Articleمسرت عالم بٹ جموں کورٹ بلوال جیل سے رہا کرنے کے بعد دوبار گرفتار
اسلام ٹائمز۔ سینئر مذاحمتی کارکن مسرت عالم بٹ کو جموں کے کورٹ بلوال جیل سے رہا کرنے کے بعد دوبار گرفتار کر لیا گیا۔ اس دوران مسلم لیگ کے قائمقام چیئرمین محمد یوسف میر نے مسرت عالم کا سیفٹی ایکٹ کالعدم...
View Articleلاہور، جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کا 3 روزہ اجلاس شروع
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی شوریٰ کا 3 روزہ اجلاس منصورہ لاہور میں شروع ہو گیا، اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور جماعت کے معاملات زیر بحث لائے جا رہے ہیں جبکہ جماعت اسلامی لاہور کے...
View Articleخیبرپختونخوا میں تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں میں کمی کردی گئی
اسلام ٹائمز۔ خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات ڈھائی ماہ سے کم کرکے ڈیڑھ ماہ کردی گئیں۔ سوات، شانگلہ، بونیر، ایبٹ آباد اور دیر میں اساتذہ اور طلبہ کو 10 فروری...
View Articleناگپور گرفتاریوں کے بعد الرٹ جاری، داعش کی سرگرمیوں سے متعلق رپورٹ طلب
اسلام ٹائمز۔ نئی دہلی نے ریاستی جموں و کشمیر کی حکومت کو داعش کے خطرے سے الرٹ کرتے ہوئے جموں کشمیر میں آئی ایس آئی ایل کی ممکنہ سرگرمیوں سے متعلق رپورٹ طلب کی ہے۔ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈول اور...
View Articleباجوڑ میں فاٹا اصلاحات کے سلسلہ میں اہم جرگہ منعقد
اسلام ٹائمز۔ باجوڑ ایجنسی میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی سربراہی میں فاٹا اصلاحات کے سلسلے میں ایک جرگہ منعقد ہوا، جس میں گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب احمد خان، زاہد حامد، عبدالقادر بلوچ اور ناصر...
View Articleنئے عیسوی سال کے آغا پر داتا دربار میں خصوصی دعا کا اہتمام
اسلام ٹائمز۔ لاہور میں حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے دربار میں نئے سال کے آغاز پر ملکی سلامتی ا ور استحکام کی خصوصی دعا کی گئی۔ حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے دربار میں نائب خطیب داتا...
View Articleاظہار کی آزادی، بنیادی جمہوری اقدار اور اصولوں میں شامل، جماعت اسلامی کشمیر
اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ خیالات کے اظہار کی آزادی، بنیادی جمہوری اقدار اور اصولوں میں شامل ہے جس کے بغیر جمہوریت کا تصور ہی محال ہے مگر ہمارے اس بدقسمت خطے میں مقہور اور...
View Articleروس نے نیٹو کو اپنی سیکورٹی کے لیے خطرہ قرار دیدیا
اسلام ٹائمز۔ روسی صدر ولاد میر پیوٹن نے نیٹو کی توسیع کو ملک کے لیے شدید خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ نیٹو سرگرمیاں روسی اقدار اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی...
View Articleداعش اور شدت پسندی کا توڑ کرنیکا منصوبہ، ریاستی گورنروں کی میٹنگ طلب
اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر سمیت بھارت کی حساس ریاستوں میں داعش کے خطرے اور نوجوانوں کی طرف سے شدت پسندی اختیار کرنے کے توڑ کے لئے مرکزی حکومت نے فروری میں تمام ریاستوں کے گورنروں کی میٹنگ طلب کی ہے جس...
View Articleنیشل ایکشن پلان کا دائرہ پورے ملک میں پھیلایا جائے، جے یو پی (نورانی)
اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء پاکستان نورانی کے مرکزی صدر ابو الخیر ڈاکٹر محمد زبیر، سیکرٹری جنرل سید محفوظ احمد مشہدی ایم پی اے، پیر ناصر جمیل ہاشمی سینیر نائب صدر اور علامہ محمد خان لغاری پیر محمد...
View Articleبغداد، کرکوک میں فضائی کارروائی میں داعش کے 27 دہشتگرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ عراق کے صوبے کرکوک میں عراقی سیکورٹی فورسز اور اتحادی فوج کی فضائی کارروائی میں داعش کے 27 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ عرب نیوز ایجنسی کے مطابق عراقی سیکورٹی فورسز نے کرکوک کے ضلع حویجہ میں...
View Articleامریکہ کا ایران کے میزائل پروگرام پر پابندیاں لگانے کا ارادہ ملتوی
اسلام ٹائمز۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وائٹ ہائوس نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر پابندیاں لگانے کا ارادہ ملتوی کر دیا ہے۔ امریکی اخبار "وال اسٹریٹ جرنل“ کے مطابق وائٹ ہائوس نے ایران کے...
View Articleکشمیر پر سہ فریقی مذاکرات ہی نتیجہ خیز ثابت ہو سکتے ہیں، چوہدری مجید
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ کشمیر ایشو ہمارے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، مقبوضہ کشمیر کے عوام ہمارے وجود کا حصہ ہیں۔ تحریک آزادی کے کسی بھی مرحلے پر کشمیری عوام کو تنہائی کا...
View Articleبھارت، پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملہ،2 فوجی اور 4 حملہ آور ہلاک
اسلام ٹائمز۔ بھارتی پنجاب کے شہر پٹھان کوٹ کے ایئربیس پر دہشت گردوں نےحملہ کر دیا جس میں 4 حملہ آور اور دو فوجی ہلاک ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، دہشت گرد...
View Articleمقبوضہ کشمیر کے شہر خاص میں جھڑپیں
اسلام ٹائمز۔ پلوامہ اور پائین شہر سرینگر میں احتجاجی مظاہروں کے دوران مشتعل نوجوانوں اور پولیس کے مابین شدید جھڑپیں ہوئیں جس دوران مشتعل ہجوم کو منتشر کرنے کے لئے ٹائر گیس شلنگ، ہوائی فائرنگ اور پلیٹ...
View Articleضرورت سے زائد مساجد کی تعمیر ملی اتحاد کیلئے خطرہ ہے، قاسم فکتو
اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر مسلم دینی محاذ کے امیر ڈاکٹر محمد قاسم فکتو نے کہا ہے کہ کشمیر میں ضرورت سے زائد مساجد کی موجودگی سے ملت اسلامیہ پر کئی منفی اثرات پڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملت اسلامیہ کا...
View Articleلودھراں میں شکست کے بعد میاں برادران بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، سردار سبطین خان
اسلام ٹائمز۔ رکن پنجاب اسمبلی سردار سبطین خان نے میانوالی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں کو عوامی مسائل کی کوئی پرواہ نہیں، مہنگائی، بدامنی اور لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کا جینا محال کر رکھا...
View Articleربیع الاول کی مناسبت سے فیصل آباد میں قرآنی خطاطی کی 5 روزہ نمائش کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ عید میلادالنبی ﷺ کی تقریبات کے سلسلے میں فیصل آباد آرٹس کونسل کے زیر اہتمام نصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم کی آرٹ گیلری میں قرآنی خطاطی کی سالانہ پانچ روزہ نمائش کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔...
View Article