آرمی چیف جنرل راحیل شریف جنوبی افریقہ کے دورے پر پہنچ گئے
اسلام ٹائمز۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف جنوبی افریقہ کے دورے پر پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی جنوبی افریقن ہم منصب سے ملاقات ہوئی ہے۔ آرمی چیف جنوبی افریقہ پہنچے تو انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور اکیس...
View Articleآصف زرداری نے بلاول بھٹو زرداری کو پارٹی اور سندھ حکومت کے معاملات جزوی طور...
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ان کے والد آصف علی زرداری نے پارٹی اور سندھ حکومت کے معاملات جزوی طور پر چلانے کی اجازت دے دی ہے۔ اس ضمن میں بلاول ہاؤس ذرائع نے بتایا...
View Articleاہل سنت والجماعت کا 22 رمضان المبارک کو یوم علی کے موقع پر جلوس نکالنے کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ کالعدم اہل سنت والجماعت اسلام آباد نے 22 رمضان المبارک کو یوم علی (ع) کی مناسبت سے لال مسجد سے آپبارہ چوک تک مدح صحابہ جلوس نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے...
View Articleیہی لانس نائیک شوکت کا قاتل ہے، گواہ نے ایم کیو ایم کے کارکن عمیر صدیقی کو...
اسلام ٹائمز۔ کراچی کی مقامی عدالت میں ایم کیو ایم کے کارکن عمیر صدیقی کو گواہ نے شناخت پریڈ کے دوران رینجرز کے لانس نائیک کے قتل میں شناخت کر لیا ہے۔ شناختی پریڈ 3 بار کرائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق 84...
View Articleپی ایس او کو اپنی نااہلی پر 9 کروڑ 20 لاکھ کا زرتلافی ادا کرنا پڑا، آڈٹ رپورٹ...
اسلام ٹائمز۔ آڈٹ رپورٹ 2012-13 کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل نے تمام ضابطوں کو بالائے طاق رکھ کر پیٹرولیم مصنوعات پر 1 ارب 27 کروڑ روپے کا ڈسکاؤنٹ دیا، مینجمنٹ کی غفلت کے باعث 9 کروڑ 20 لاکھ روپے زر...
View Articleتمام مکاتب فکر کے مسلمان یوم علی (ع) کے جلوسوں میں بھرپور شرکت کریں، علامہ...
اسلام ٹائمز۔ ابوطالب فاؤنڈیشن کے تحت نشتر پارک میں منعقدہ شہادت حضرت علی (ع) کی مرکزی مجلس سے خطاب کے دوران علامہ فرقان حیدر عابدی نے کہا کہ حضرت علی (ع) کے ذات بابرکت مسلم امہ اور تمام انسانوں کیلئے...
View Articleڈی آئی خان ورکشاپ
اسلام ٹائمز۔ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ حاجی مورہ میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام ’’ناصران مہدی تربیتی ورکشاپ‘‘ 4 اور 5 جولائی کو منعقد ہوئی، ورکشاپ کے ایجنڈا میں تاریخ تشیع،...
View Articleافغان حکومت اور طالبان کے درمیان آج سے اسلام آباد میں مذاکرات کا دوبارہ انعقاد
اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں سفارتی اور طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان حکومت اور طالبان کے وفود اسلام آباد پہنچ چکے ہیں اور ان کے درمیان مذاکرات بدھ سے شروع ہونے کی توقع ہے۔ تاہم حکومت پاکستان نے...
View Articleاستقبال شب قدر سیمینار
اسلام ٹائمز۔ جامعۃ القائم ٹیکسلا میں استقبال شب قدر سیمینار کے موقع پر عالمی شہرت یافتہ ایرانی تواشیح گروپ معراج نے ٹیکسلا میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق مسجد امام حسن مجتبیٰ، جامعۃ...
View Articleنومولود بچے اور مردہ ماں کے اظہار محبت نے کہرام برپا کر دیا
اسلام ٹائمز۔ ماں بیٹے کی لازوال محبت کا خارق العادہ اظہار، سوشل میڈیا پر جاری تصاویر نے لوگوں کو رلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی فوٹو گرافر زیدے ہل کی بنائی ہوئی تصاویر سوشل میڈیا پر چھا گئیں۔ جن...
View Articleڈی آئی خان، پولیس پر حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہتھالہ سے گرفتار
اسلام ٹائمز: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ہتھالہ سے پولیس نے تحریک طالبان کے انتہائی خطرناک دہشت گرد محمد زاہد ولد عبادالرحمن قوم بلوچ، سکنہ جتانوالی کو گرفتار کرلیا ہے۔ سپیشل برانچ پولیس کو اطلاع ملی...
View Articleاعتکاف اپنی کوتاہیوں کی معافی مانگنے کا موقع دیتا ہے، مولانا افضل حیدری
اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری علامہ محمد افضل حیدری نے کہا ہے کہ اعتکاف اللہ تعالٰی کی طرف سے مغفرت کا موقع ہے کہ انسان اپنے رب کو منا لے اور گناہوں کی توبہ کر لے۔ جامع مسجد علی...
View Articleلاہور، یوم علیؑ اور یوم القدس کے موقع پر سکیورٹی انتظامات سخت کرنے کا حکم
اسلام ٹائمز۔ آئی جی پنجاب نے یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام کے جلوس اور مجالس کو تین درجاتی سکیورٹی حصار دینے اور روٹس کی سکینگ کرنے کی ہدایت کر دی۔ ادھر کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل کی زیر...
View Articleلاہور، یوم علیؑ کا مرکزی جلوس، سکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا
اسلام ٹائمز۔ پولیس نے یوم شہادت علیؑ کے موقع پر سیکورٹی پلان مرتب کر لیا۔ 8 سے 10 ہزار پولیس اہلکار مرکزی جلوس کے روٹ پر ڈیوٹی سرانجام دیں گے جبکہ لاہور پولیس پہلی مرتبہ ڈرون کیمروں کو استعمال میں...
View Articleکراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پانی کی سپلائی بھی مکمل طور پر بند
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد ایک کو ایک مرتبہ پھر بجلی اور پانی کے بڑے بحران کا سامنا ہے۔ بن قاسم پاور پلانٹس ٹرپ کر جانے کے باعث رات ساڑھے آٹھ بجے شہر کا نصف سے زائد علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا۔ بریک ڈاؤن کے...
View Articleطالبان کو مالی امداد بھجوانے والے 2 اہم کمانڈر لاہور سے گرفتار
اسلام ٹائمز۔ سی آئی اے پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے لاہور سے کالعدم تحریک طالبان کو بھاری رقوم بھجوانے والے دو انتہائی مطلوب خطرناک کمانڈرز کو گرفتار کر لیا ہے۔ پکڑے جانے والوں میں مکرم...
View Articleکراچی میں گرفتار ’را‘ کے ایجنٹ محمد جنید کے مزید تہلکہ خیز انکشافات
اسلام ٹائمز۔ ایس ایس پی راﺅ انوار کے گرفتار کردہ متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ محمد جنید نے دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملزم محمد...
View Article13 جولائی کو کوئی ہڑتال نہیں، جامع مسجد سرینگر سے مزار شہداء تک جلوس نکالا...
اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) نے 13 جولائی 1931ء کے شہداء کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امسال 13 جولائی سوموار کو جموں کشمیر کی جملہ آزادی پسند قیادت جامع مسجد...
View Articleبھارت کی جارحیت کا توڑ کرنے کیلئے لائحہ عمل مرتب کرنا لازمی، نعیم خان
اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل فرنٹ کے چیئرمین نعیم احمد خان نے مذہبی قائدین، علمائے کرام، اسکالروں اور ائمہ مساجد سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارت کی طرف سے شروع کی گئی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے ایک...
View Articleنیب عدالتوں میں الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے، پرویز رشید
اسلام ٹائمز۔ وزیر اطلاعات پرویز رشید نے قومی احتساب بیورو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ کرپشن ختم کرنے میں ناکام ہونے کی وجہ سے اپنی ساکھ کھو بیٹھا ہے۔ بدھ کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر...
View Article