Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31635

بیروت میں خودکش دھماکے صہیونی اور سعودی حمایت یافتہ تکفیریوں کی کارستانی ہے، علی مہدی

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر علی مہدی نے لاہور میں تنظیم کے مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بیروت میں خودکش دھماکے اسرائیلی اور سعودی حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کی کارستانی ہے، اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ قابل افسوس ہے، لیکن دہشت گردوں کے ہتھکنڈوں سے حزب اللہ کے مجاہدین اور فلسطین و لبنانی عوام کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے۔ انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور اسکے حامی قیام امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ بعض عرب ممالک کی ناعاقبت اندیشی کی وجہ فلسطین، شام، عراق، بحرین اور یمن کے مسلمان عوام اسرائیلی اور تکفیری دہشت گردی کا شکار ہیں۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31635

Trending Articles



<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>