کراچی پولیس مقابلہ 3 ڈاکو ہلاک، 12 افراد کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار
اسلام ٹائمز۔ کراچی میں موتی محل کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب پولیس نے اجمیر نگری سے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا ہے، جنہوں نے 12 افراد کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔ ایس...
View Articleقوم کو منظم اور ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی ضرورت ہے، علامہ سبطین حسینی
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین مستضعفین پاکستان کی نمائندہ جماعت اور دین کے مظلوموں اور محروموں کی آواز ہے۔ اس بات کا اظہار ایم ڈبلیو ایم صوبہ خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سبطین حسینی نے...
View Articleشام کے دہشت گرد گروہوں کی فہرست تیار کی جائے، روس
اسلام ٹائمز۔ روس کا کہنا ہے کہ شام کے بارے میں مذاکرات کا دوسرا دور منعقد ہونا چاہئے، جس میں ملک میں سرگرم دہشت گرد گروپوں کی فہرست کے بارے میں ایک سمجھوتا طے کیا جائے۔ روس کے شہر، سوچی میں خطاب کرتے...
View Articleداعش کا راستہ نہ روکا تو لوگ طالبان کے مظالم بھول جائیں گے، اسفندیار ولی
اسلام ٹائمز۔ سربراہ اے این پی اسفندیار ولی نے کہا ہے کہ داعش کا راستہ نہ روکا گیا تو لوگ طالبان کا ظلم بھول جائیں گے، بعض عالمی طاقتیں داعش کے ذریعے پشتون سرزمین کو میدان جنگ بنانا چاہتی ہیں، عالمی...
View Articleپاکستان کو سیکولر ریاست نہیں بننے دیں گے، مولانا سمیع الحق
اسلام ٹائمز۔ لاہور میں جمعیت علما اسلام (س) کی مرکزی مجلس عمومی کے بعد جامع مسجد کبریٰ میں پریس کانفرنس میں بابائے طالبان مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ فاٹا کی آئینی حیثیت کو متنازعہ بنانا ایک سازش...
View Articleنوجوانوں کی پکڑ دھکڑ تاوان حاصل کرنے کی نئی روایت، یاسین ملک
اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے وادی بھر میں جوانوں اور بچوں پر پولیس تھانوں اور انٹروگیشن سینٹروں میں مظالم کا شکار بنانے کی مذمت کی ہے۔ شبانہ چھاپوں، گرفتاریوں،...
View Articleمقبوضہ کشمیر، شہید گوہر احمد کی ہلاکت کیخلاف کالج طلباء کا احتجاج
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے مزاحمتی قائدین کی ’’ایج ایم ٹی‘‘ چلو کال پر قدغن لگانے کے لئے ضلع انتظامیہ سرینگر نے پارم پورہ سمیت 6 پولیس تھانوں میں مکمل جبکہ 2 تھانوں میں جزوی بندشیں رکھنے کا فیصلہ...
View Articleشہادت کی موت، قوم کی بیداری
تحریر: محمد عباس بہشتی"اذا مات عالم ثلم فی الاسلام ثلمۃ لا یسدھا شیء"۔ جب کوئی عالم اس دنیا سے چلاجاتا ہے تو اسلام میں ایک خلا پیدا ہوتا ہے جسے کسی چیز سے پُر نہیں کیا جاسکتا۔ ۱۰ ذی الحجہ ۱۴۳۶ ھ بروز...
View Articleنیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد مشترکہ ذمہ داری ہے، وفاقی حکومت
اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد مشترکہ ذمہ داری ہے، تمام اداروں کو آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنا کردار ادا کرنا ہے، بہتر طرز حکمرانی حکومتی پالیسیوں کا...
View Articleسول ادارے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں ناکام ہو گئے ہیں، صاحبزادہ حامد رضا
اسلام ٹائمز۔ سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے فیصل آباد میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سول ادارے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں ناکام ہو گئے ہیں، حکومت آرمی چیف...
View Articleمفتی سعید گوہر احمد کے خون ناحق میں برابر کے شریک ہیں، سید علی گیلانی
اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی کی طرف سے زینہ کوٹ میں جانبحق کئے گئے نوجوان کی یاد میں آج مجوزہ تعزیتی جلسہ کو ناکام بنانے کے لئے مفتی سعید انتظامیہ کی...
View Articleآئی ایم ایف نے ٹیکس وصولیاں بڑھانے کیلئے دبائو میں اضافہ کر دیا
اسلام ٹائمز۔ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کیطرف سے پاکستان میں ٹیکس وصولیاں بڑھانے کیلئے دباؤ بڑھ گیا ہے، جسکے بعد حکومت نے عوام پر چالیس ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے...
View Articleبیروت میں خودکش دھماکے صہیونی اور سعودی حمایت یافتہ تکفیریوں کی کارستانی ہے،...
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر علی مہدی نے لاہور میں تنظیم کے مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بیروت میں خودکش دھماکے اسرائیلی اور سعودی حمایت...
View Articleبہاولپور جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی
اسلام ٹائمز۔ بہاولپور کے نیو سینٹرل جیل میں قید قتل کے مجرم کو 18 برس بعد پھانسی دے دی گئی۔ بہاول پور کی نیو سینٹرل جیل میں قید مجرم محمد ندیم عرف دین کو 1997 میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کرنے کے...
View Articleبہار کے اسمبلی نتائج سے ’’بی جے پی‘‘ میں ہلچل، اعلی قیادت کیجانب سے جانچ کا...
اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات کے نتائج نے بی جے پی میں ایک قسم ہلچل پیدا کردی ہے اور کئی رہنما اب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر سوال اٹھانے لگے ہیں۔ بی جے پی کے چار سینئر لیڈروں...
View Articleبرطانیہ آمد پر کشمیری نریندر مودی کیخلاف مظاہروں کا اہتمام کریں، نعیم خان
اسلام ٹائمز: جموں و کشمیر نیشنل فرنٹ کے محبوس چیئرمین نعیم احمد خان نے برطانیہ میں مقیم کشمیری نژاد شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی وہاں موجودگی کے دوران زوردار احتجاجی...
View Articleجموں و کشمیر مقبوضہ خطہ، اسرائیل کا اعتراف
اسلام ٹائمز۔ فلسطینی مقبوضہ زمین پر یہودی آبادیات کے ذریعے تیار کی جارہی اشیاء کے حوالے سے یورپی یونین کے بیان پر ناراض اسرائیل نے کہا ہے کہ یہ طرز عمل کشمیر اور تبت جیسے مقبوضہ علاقوں پر کیوں نہیں...
View Articleآئین پاکستان میں لبرل پاکستان کا کوئی ذکر نہیں، سراج الحق
اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے خبردار کیا ہے کہ لبرل پاکستان کی باتیں آئین پاکستان سے بے وفائی اور غداری کے زمرے میں آتی ہیں۔ آئین پاکستان میں لبرل پاکستان کی کوئی گنجائش نہیں ہے،...
View Articleپولیس سمیت سرکاری محکموں کے ذمہ واسا کے 3 کروڑ 46 لاکھ واجب الادا
اسلام ٹائمز۔ فیصل آباد میں واسا ذرائع کا کہنا ہے کہ میٹھے پانی اور سیوریج بلوں کی عدم ادائیگی پر 5 بڑے سرکاری اداروں کے واسا کے 3 کروڑ 46 لاکھ کے نادہندہ ہیں۔ ریونیو ڈیپارٹمنٹ واسا کی طرف سے جاری کردہ...
View Articleپشاور، انسداد دہشت گردی عدالت نے افغان اغوا کار کو 33 سال قید کی سزا سنا دی
اسلام ٹائمز۔ پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے افغانستان کے شہری نورآغا کو اغوا کی متعدد وارداتوں کے مقدمہ میں 33 سال قید کی سزا سنادی۔ کائونٹر ٹیررزم پولیس نے نورآغا کو اغوا کی متعدد وارداتوں میں...
View Article