Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31813

تمام مذاہب مل کر دہشت گردوں کے خاتمہ کے لئے لائحہ عمل کا اعلان کریں، تنظیم خدمتگار

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ فرانس میں رونما ہونے والا سانحہ تہذیبوں کے درمیان نہ ختم ہونے والی جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہوگا، ایسے واقعات کے تدارک کے لئے تمام مذاہب کے افراد مل جُل کر انسانیت دشمن دہشت گردوں کے خاتمہ کے لئے مشترکہ لائحہ عمل کا اعلان کریں۔ ان خیالات کا اظہار تنظیم خدمتگار ٹیکسلا کے سیکرٹری مہتاب حیدر نے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، ٹیکسلا میں منعقدہ اہم اجلاس سے خطاب میں انہوں نے فرانس میں ہونے والے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا۔ تنظیم خدمتگار کے صدر منشی مختیار احمد، چیئرمین بلڈ ڈونرز خدمتگار تنظیم وحید الحسن، رابطہ سیکرٹری ناصر شاہ فتح خانی، سینئر نائب صدر پاپا شفیق، مینارٹی سیکرٹری اعجاز بھٹی، سیکرٹری تعلیم گولڈ میڈلسٹ نجف علی، مینارٹی یوتھ سیکرٹری آئرش مسیح اور سینئر رکن فرزند علی و دیگر کارکنان نے بھی شرکت کی۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31813

Latest Images

Trending Articles



Latest Images

<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>