شیخوپورہ پولیس کی کارروائی، لشکر جھنگوی کے 3 دہشتگرد گرفتار
اسلام ٹائمز۔ پولیس نے شیخوپورہ میں گرینڈ سرچ آپریشن کر کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جن کا تعلق کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی سے بتایا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 4 ڈی ایس پیز کی سربراہی میں ضلع...
View Articleفرانسیسی صدر فرانسو اولاند نے پیرس حملوں کا ذمہ دار داعش کو قرار دیدیا
اسلام ٹائمز۔ فرانس کے صدر فرانسو اولاند نے دارالحکومت پیرس میں دہشت گردوں کے حملے کو 'جنگی اقدام' قرار دیتے ہوئے اس کی ذمہ داری داعش پر عائد کر دی۔ رپورٹ کے مطابق صدر فرانسو اولاندے کا کہنا تھا کہ یہ...
View Articleمکہ اور مدینہ کو کوئی خطرہ نہیں، امہ کا ہر فرد محافظ ہے، علامہ حیدر علوی
اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء پاکستان پنجاب کے ترجمان علامہ حیدر علوی نے کہا ہے کہ عربوں کی باہمی جنگ امہ کو کمزور کرے گی، اسرائیل کے سامنے گھٹنے ٹیک دینے والے عرب آج ایک دوسرے کا قتل کر رہے ہیں جو آل...
View Articleبرطانیہ میں مودی کیخلاف احتجاج قابل ستائش، شبیر شاہ
اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر فریڈم پارٹی کے محبوس سربراہ شبیر احمد شاہ نے برطانیہ میں بھارتی وزیراعظم نرندر مودی کی آمد پر ہوئے مظاہروں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح دنیا تک یہ پیغام...
View Articleاسسٹںٹ پولیٹیکل ایجنٹ لور کرمُ کا صدہ بازار کا اچانک دورہ، مختلف دکانوں پر چھاپے
اسلام ٹائمز۔ اسسٹںٹ پولیٹیکل ایجنٹ لور کرمُ فضل قادر نے آج صدہ بازار میں ہوٹلوں، بیکریوں اور قصابوں کی دکانوں پر چھاپے مارے۔ چھاپے کے دوران ہوٹلوں اور بیکریوں میں کھانے پینے کے اشیاء کی کوالٹی چیک کی،...
View Articleبھارتی لیڈران کی پیرس حملے کی مذمت
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم نریندر مودی نے آج پیرس میں ہلاکت خیز دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ مودی نے جو اس وقت برطانیہ میں ہیں، حملے کے فوراً بعد ٹوئٹ میں کہا کہ پیرس سے موصولہ خبریں انتہائی ہولناک اور...
View Articleآر ایس ایس کی جارحانہ سرگرمیوں کی مزاحمت لازمی، سول سوسائٹی
اسلام ٹائمز۔ ریاست جموں و کشمیر مخلوط حکومت میں پی ڈی پی کی ساجھے دار پارٹی بی جے پی کی نظریاتی اساس راشٹریہ سیوک سنگ کی جموں و کشمیر کی سہ رخی تقسیم کے حوالے سے شروع کی گئی جارحانہ سرگرمیوں اور آئین...
View Articleایٹمی ہتھیار، پاکستان عالمی عدالت انصاف کا دائرہ کار چیلنج کرے گا
اسلام ٹائمز۔ پاکستان کی جانب سے ایٹمی عدم پھیلاؤ کے بارے عالمی عدالت انصاف ( آئی سی جے) کے نوٹس کا جواب آئندہ 2 ہفتے میں جمع کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق جمہوریہ مارشل آئرلینڈ (آر ایم...
View Articleجنوبی وزیرستان میں افغانستان سے دو مارٹر گولے داغے گئے
اسلام ٹائمز۔ جنوبی وزیرستان میں افغانستان سے دو مارٹر گولے داغے گئے۔ آٓئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے انگور اڈا سے سرحد پار سے مارٹر کے پانچ گولے داغے گئے تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،...
View Articleذاتی ایجنڈے پر عمل پیرا عناصر اب دوسروں کی ٹانگیں کھینچنا چھوڑ دیں، نواز شریف
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے کی اب کوئی گنجائش نہیں ہے اس لیے ذاتی ایجنڈے پر عمل پیرا عناصر اب دوسروں کی ٹانگیں کھینچنا چھوڑ دیں۔ ان خیالات کا اظہار...
View Articleاسلام میں دہشت پھیلانے والوں کے لئے کوئی جگہ نہیں، مفتی سعید
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ مفتی محمد سعید نے معصوم لوگوں پر دہشت گردانہ حملوں سے اسلام کی شبیہہ مسخ کرنے والے لوگوں کی مذمت کرتے ہوئے دُنیا بھر کے مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ ان طاقتوں کے...
View Articleتکفیری عناصر کا خاتمہ ہی اس فتنے سے راہ نجات ہے، مسلم یونٹی کونسل
اسلام ٹائمز۔ انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہوئے تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش کے ہاتھوں وحشی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے، کونسل نے کہا کہ تکفیری دہشت گردوں کا سرے سے...
View Articleبلدیاتی انتخابات میں کسی کالعدم تنظیم سے اتحاد یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کی،...
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کسی کالعدم تنظیم سے کوئی اتحاد یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کی ہے، اگر کسی رہنماء نے ذاتی طور پر کسی کالعدم تنظیم سے...
View Articleفرانس دھماکے ۔۔۔ اہلِ مغرب، اہلِ مشرق سے عبرت حاصل کریں!
تحریر: نذر حافیnazarhaffi@gmail.comخاموش اکثریت اور گنگ زبانیں بڑے بڑے حادثات کو جنم دیتی ہیں۔ ایک زمانہ تھا کہ جب ہمارے ہاں کسی فرقے کے لوگ قتل ہوتے تھے تو عام لوگوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی...
View Articleبھارتی شہری نے واہگہ بارڈر زیرو لائن سے جیپ ٹکرا دی، موقع پر گرفتار
اسلام ٹائمز۔ واہگہ بارڈر پر بھارتی شہری کی جیپ زیرو لائن پر پاک بھارت سرحدی گیٹ سے ٹکرا گئی، رینجرز حکام نے خط کے ذریعے بھارتی سیکورٹی فورس سے احتجاج ریکارڈ کرا دیا۔ واہگہ بارڈر پر بھارتی شہری کی تیز...
View Articleپشاور، پیرا میڈیکل اسٹاف کے ہاسٹل پر ڈاکٹرز کے قبضے کیخلاف احتجاج
اسلام ٹائمز۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال کے پیرامیڈکس اسٹاف کے لئے تعمیر شدہ ہاسٹل پر ٹی ایم اوز کے قبضے پر دونوں جانب تصادم مین کئی اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کی جانب سے شیلنگ اورلاٹھی چارج کا استعمال ہوا۔ کئی...
View Articleطلباء تنظیموں کے مقابلے کا میدان تعلیمی میدان ہی ہونا چاہیئے، عبداللہ رضا
اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے صدر عبداللہ رضا نے چکوال کا دورہ کیا اور تنظیمی کارکنان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جے ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے صدر کا کہنا تھا کہ...
View Articleمولانا فضل الرحمان نے ملی یکجہتی کونسل کی اے پی سی میں شرکت سے انکار کر دیا
اسلام ٹائمز۔ جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اکیس نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والی ملی یکجہتی کونسل کی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، مولانا فضل...
View Articleمتعصب میڈیا کی کارستانی، کینیڈین سکھ کی تصویر تبدیل کرکے پیرس حملوں کا مسلمان...
اسلام ٹائمز۔ پیرس حملوں کے تناظر میں کینیڈا کے ایک سکھ کی تصویر کو ڈیجیٹل تبدیل کرکے ایک مسلمان خودکش بمبار بنا کر سوشل میڈیا کے ذریعے پوری دنیا بھر میں پھیلا دیا گیا، تبدیل شدہ تصویر خودکش جیکٹ پہنے...
View Articleتمام مذاہب مل کر دہشت گردوں کے خاتمہ کے لئے لائحہ عمل کا اعلان کریں، تنظیم...
اسلام ٹائمز۔ فرانس میں رونما ہونے والا سانحہ تہذیبوں کے درمیان نہ ختم ہونے والی جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہوگا، ایسے واقعات کے تدارک کے لئے تمام مذاہب کے افراد مل جُل کر انسانیت دشمن دہشت گردوں کے خاتمہ کے...
View Article