Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31664

سانحہ چارسدہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ سانحہ چارسدہ کے خلاف پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام ماڈل ٹاون، لاہور میں بعد نماز جمعہ ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کے فرزندان ڈاکٹر حسن قادری اور ڈاکٹر حسین قادری نے کی۔ پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان نے دہشت گردی کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔ ''دہشت گردی مردہ باد'' اور ''گو نواز گو'' کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے۔ آخر میں شہدائے سانحہ چارسدہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی گئی۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31664

Trending Articles



<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>