Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31714

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈاولسن کی ملاقات

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن نے ملاقات کی، جس میں علاقائی صورتحال سمیت افغانستان کے حالات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی، جس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ترجمان کے مطابق ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ امریکی نمائندہ خصوصی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کوسراہا۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31714

Latest Images

Trending Articles



Latest Images

<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>