Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31635

کوئٹہ خودکش حملہ، سپہ سالار کا شہید طالب حسین کو خراج تحسین

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کوئٹہ خود کش حملے میں شہید ہونیوالے سکیورٹی گارڈ طالب حسین کو خراج تحسین پیش کیا اور کہاکہ طالب حسین نے اپنی جان قربان کرکے کئی جانوں کو بچالیا۔ یاد رہے کہ شہید ہونیوالے طالب حسین نے ریلوے کالونی میں گھسنے کی کوشش کرنیوالے خودکش حملہ آور کو پکڑا تھا، جس پر اس نے خود کو اڑا لیاتھا۔ شہید سکیورٹی گارڈ طالب حسین سردار بہادر خان یونیورسٹی میں تعینات تھا۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31635

Trending Articles



<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>