ایران جوہری ڈیل، نیتن یاہو کی جانب سے خود کشی کی دھمکی
اسلام ٹائمز۔ اسرائیل کے انتہا پسند وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو ایران کے ساتھ جوہری تنازعے پر ڈیل کی تو روز اول ہی سے مخالفت کرتے چلے آرہے ہیں، لیکن ان کوئی نہیں سنی گئی اور پھر چھے عالمی طاقتوں کے ساتھ...
View Articleدنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں
اسلام ٹائمز۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں، 19 جولائی 1947ء کو کشمیریوں نے پاکستان سے الحاق کی متفقہ قرارداد منظور کی تھی۔ کشمیر پر بھارتی قبضے کو 68 برس گزر گئے...
View Articleمٹیاری، گرین لائن ٹرین کی ٹکر سے کار تباہ، چھ افراد جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ عید منانے کیلئے کراچی سے ٹنڈو اللہ یار آنے والے مسافروں پر گرین لائن ٹرین موت بن کر ٹوٹ پڑی۔ ایک ہی خاندان کے چھ افراد کراچی سے ٹنڈواللہ یار عید منانے کی غرض آرہے تھے، کہ مٹیاری میں...
View Articleدہشتگردوں کیساتھ ساتھ سہولت کاروں کو بھی کیفر کردار تک پہنچائیں گے، کور...
اسلام ٹائمز۔ کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے نے کہا ہے کہ سانحہ صفورا کے تمام بڑے کردار پکڑے جا چکے ہیں، اب دہشتگرد کے ساتھ ساتھ سہولت کاروں اور مالی مدد کرنے والوں کو بھی کیفر کردار تک...
View Articleٹانک، امام بارگاہ حضرت عباس کے باہر 8کلو وزنی بم نصب، فوج طلب
اسلام ٹائمز۔ ٹانک سٹی میں واقع امام بارگاہ حضرت عباس (ع) کے باہر دہشتگردی کی ایک بڑی کارروائی کرنے کی کوشش کی گئی ہے، دہشتگردوں کی جانب سے امام بارگاہ کے باہر رات کی تاریکی میں آٹھ کلو وزنی بم نصب...
View Articleکوئٹہ خودکش حملہ، سپہ سالار کا شہید طالب حسین کو خراج تحسین
اسلام ٹائمز۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کوئٹہ خود کش حملے میں شہید ہونیوالے سکیورٹی گارڈ طالب حسین کو خراج تحسین پیش کیا اور کہاکہ طالب حسین نے اپنی جان قربان کرکے کئی جانوں کو بچالیا۔ یاد...
View Articleپاک چین گیس پائپ لائن منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ پٹرولیم و قدرتی وسائل کے وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چین سے مایع قدرتی گیس (ایل این جی) کی درآمد کے لیے 700 کلومیٹر طویل پائپ لائن کی تعمیر پر کام شروع کر رہا ہے۔ وائس آف...
View Articleہزاروں کشمیریوں نے جانوں کا نذرانہ دیکر تحریک آزادی کو زندہ رکھامشتاق قریشی
اسلام ٹائمز۔ کندیاں میں جماعت اسلامی تحصیل پپلاں کے امیر مشتاق قریشی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کی تحریک آزادی قربانیوں سے عبارت ہے، ہزاروں کشمیریوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دیکر تحریک...
View Articleسرگودہا، ماڈل سٹی کا خواب ادھورا، شہری میگا پراجیکٹس کے منتظر
اسلام ٹائمز۔ سیاستدانوں اور ارکان اسمبلی کی طرف سے سرگودھا کو ماڈل سٹی بنانے کے اعلانات، وعدے اور دعوے گزشتہ بیس سالوں سے جاری ہیں، مگر کسی بھی دعوے یا اعلان پر کوئی عملی کام نہیں کیا گیا اور شہری آج...
View Articleایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے سیکرٹری سیاسیات کو گرفتار کر لیا گیا
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے صوبائی سیکریٹری روابط عارف قنبری کے بعد سیکرٹری سیاسیات غلام عباس کو گلگت بلتستان پولیس نے یمنی مظلوم مسلمانوں کی حمایت کے جرم میں گرفتار کر لیا ہے، یاد...
View Articleمتحدہ رہنما قمر منصور راہداری ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں مقامی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما قمر منصور کو راہداری ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز اہلکاروں نے نائن زیرو سے گرفتار کئے گئے ایم کیو...
View Articleکانگریس نے معاہدے کی منظوری نہ دی تو ایران کے ایٹمی پروگرام کو محدود نہیں کیا...
اسلام ٹائمز۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ اگر کانگریس نے ایٹمی معاہدے کی منظوری نہ دی تو ایران کے ایٹمی پروگرام کو بھی محدود نہیں کیا جاسکے گا اور اس پر عائد پابندیاں بھی برقرار نہیں رہ...
View Articleمشتاق مہر نے کراچی پولیس چیف کے عہدے کا چارج سنبھال لیا
اسلام ٹائمز۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق مشتاق مہر نے کراچی پولیس چیف کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، انہیں سابق ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو کی...
View Articleایران سے ہونیوالا جوہری معاہدہ فوجی آپشن سے نہیں روکتا، امریکی وزیر دفاع
اسلام ٹائمز۔ امریکہ کے وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے کہا ہے کہ ایران سے جوہری معاہدے کا مطلب یہ نہیں کہ تہران کو اٹیم بم کے حصول سے روکنے کے لئے فوجی کارروائی کا آپشن اب استعمال نہیں کیا جاسکتا۔ مشرق وسطٰی...
View Articleچوکیدار طالب حسین نے اپنی قیمتی جان کا نذرانہ دے کر قیمتی جانوں کو بچایا،...
اسلام ٹائمز۔ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں بروری روڈ سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی کے سامنے سے ہزارہ ٹاون میں داخل ہونے والے داخلی راستے پر موجود جرات مند بہادر چوکیدار طالب حسین نے...
View Articleداعش کا صفایا کردیا ہے، سعودی حکام کا دعویٰ
اسلام ٹائمز۔ سعودی عرب نے داعش کے شبے میں مزید 431 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ جن کے بارے میں سعودی وزارت داخلہ کے اعلٰی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار ہونے والے تمام افراد کا تعلق دہشت گرد گروہ داعش...
View Articleکے پی کے حکومت چترال میں سیلاب متاثرین کے نقصان کا ازالہ کرے، پروفیسر ابراہیم
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے رہنما پروفیسر ابراہیم نے خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے چترال سیلاب متاثرین کیلئے 10 لاکھ روپے امداد کے اعلان کو اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت...
View Articleپاکستان بین الاقوامی اقتصادی سفر کا حصہ بن چکا ہے، مولانا فضل الرحمن
اسلام ٹائمز۔ امور کشمیر کمیٹی کے چیئرمین و جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی اقتصادی سفر کا حصہ بن چکا ہے۔ اوفا میں ہونیوالے شنگھائی اتحاد تنظیم کے...
View Articleڈی آئی خان، مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون و بچی سمیت چار افراد زخمی
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ پروآ کی حدود میں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے خاتون و بچی سمیت چار افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ پروآ کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد اپنے عزیز کے...
View Articleرحمان ملک آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی ہدایت پر دبئی روانہ
اسلام ٹائمز۔ سینیٹر رحمان ملک پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر دبئی روانہ ہوگئے۔ آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس...
View Article