Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31784

افغان مہاجرین کا مسئلہ عوامی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے، سراج الحق

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان پڑوسی ملک ہے جسے تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔ افغان مہاجرین کا مسئلہ جلد حل کیا جائے۔ افغان وفد مہاجرین سے متعلق بات کرنے کیلئے ہمارے پاس آیا ہے اور اس نے اپنے مسائل بارے آگاہ کیا ہے۔ بدقسمتی سے افغانستان میں مستحکم حکومت نہیں ہے۔ مہاجرین کے متعلق عوامی امنگوں کے مطابق فیصلہ کیا جائے۔ امید ہے حکومت اس معاملے پر مایوس نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت آئین کے مطابق عوام کے مسائل حل کرے اور ان کو بنیادی حقوق فراہم کرے۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31784

Latest Images

Trending Articles



Latest Images

<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>