Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31684

کراچی سے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے پاک کالونی میں کلینک میں گھس کر ڈاکٹر پریتم داس کو مارنے والے دو ٹارگٹ کلرز کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے کارروائی کے دوران دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا، جنہوں نے پاک کالونی میں کلینک میں گھس کر ڈاکٹر پریتم داس کو فائرنگ کا نشانہ بنایا تھا۔ پولیس نے بھتے سے انکار کو قتل کی وجہ قرار دیا۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31684

Trending Articles



<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>