Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31774

ٹنڈوالہ یار، زہریلا کھانا کھانے سے 5 بچوں سمیت پندرہ افراد کی حالت غیر

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ سندھ کے شہر ٹنڈوالہ یار میں زہریلا کھانا کھانے سے بچوں سمیت 15 افراد کی حالت غیر ہوگئی ہے۔ ان افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ افراد میں ایک ہی خاندان کے افراد شامل ہیں۔ ان افراد نے رات کو کھانا کھایا تو اچانک ان کی حالت غیر ہوگئی۔ اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ان کو ہسپتال داخل کرایا۔ ہسپتال میں تمام افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ڈاکٹروں نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ زہریلا کھانا کھانے سے حالت غیر ہوئی ہے۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31774

Latest Images

Trending Articles



Latest Images

<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>