Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Browsing all 31605 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ٹنڈوالہ یار، زہریلا کھانا کھانے سے 5 بچوں سمیت پندرہ افراد کی حالت غیر

اسلام ٹائمز۔ سندھ کے شہر ٹنڈوالہ یار میں زہریلا کھانا کھانے سے بچوں سمیت 15 افراد کی حالت غیر ہوگئی ہے۔ ان افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ افراد میں...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کراچی، گلبہار کے علاقے میں ایم کیو ایم کے بانی کی حمایت میں نامعلوم افراد نے...

اسلام ٹائمز۔ کراچی میں گلبہار کے علاقے میں ایم کیو ایم کے بانی کی حمایت میں نامعلوم افراد نے نعرے درج کردیے، جس میں انہیں سالگرہ پر مبارکباد دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نامعلوم افراد ایک بار...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے 150 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری بڑھنے کی توقع

اسلام ٹائمز۔ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے ذریعے روابط سے پاکستان کی 2 بڑی بندرگاہوں کراچی اور گوادر کے ذریعے 70 فیصد بین الاقوامی سمندری تجارت کے ساتھ پاکستان میں تجارتی مواقع...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ڈی آئی خان، علامہ رمضان توقیر کی سربراہی میں متولیان کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ عیدالاضحٰی کے فوراً بعد محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے مشاورتی مجالس کا آغاز ہوجاتا ہے۔ اسی سلسلے میں شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام سیدعلیاں امام بارگاہ میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بیرون ملک قائم پاکستانی بینکوں کی تمام برانچز کے جامع آڈٹ کا فیصلہ

اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت نے ملک بھر کے نجی بینکوں میں جعلی نوٹ و انعامی بانڈز چیک کرنے والی مشینیں نصب اور بیرون ملک قائم پاکستانی بینکوں کی برانچز کا جامع آڈٹ کرانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

بھارت منفی ہتھکنڈوں کے ذریعے تحریک آزادی کو ختم نہیں کر سکتا، نسیم وانی

اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی خاتون رکن نسیم وانی نے کشمیری مہاجرین کے کیمپ کے دورہ کے دوران کہا کہ مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر میں بھارت کی طرف سے بدترین ریاستی دہشت گردی اور...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

وزیراعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات، نواز شریف کے دورہ امریکہ کے حوالے سے مشاورت

اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان اسلام آباد میں ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں دورہ امریکہ کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دہشتگردی اور انتہا پسندی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اسکردو میں شہید منٰی کی برسی(2)

اسلام ٹائمز۔ گزشتہ سال منٰی مقدس میں آل سعود کی مجرمانہ غفلت کے نتیجے میں جو اندوہناک سانحہ پیش آیا اسکے نتیجے میں سینکڑوں حجاج شہید ہوئے۔ اس افسوناک سانحے میں جہاں دنیا ئے اسلام کی عظیم شخصیات شہید...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

دنیا مظلوم کشمیریوں کی کھل کر حمایت کرے، محمد طیب

اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ وادی کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم عالمی امن کے اداروں کیلئے بڑا چیلنج ہے، دنیا کو مظلوم کشمیریوں کی کھل کر حمایت کرنی چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار صدر اسلام آباد بار ایسوسی ایشن...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

علامہ ناصر عباس دورہ کوئٹہ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے دورہ کوئٹہ کے موقع پر نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کیا، علاوہ ازیں انہوں نے ایک وفد کے ہمراہ جن میں ایم پی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کشمیر کے معاملے پر امریکی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پاکستان اور بھارت...

اسلام ٹائمز۔ امریکہ نے کہا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کو ہی بات کرنی ہے، انسداد دہشت گردی یو این جنرل اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے کا اہم نکتہ ہوگا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کراچی، ایم کیو ایم کی طرح پیپلز امن کمیٹی کے دفاتر بھی مسمار کرنیکا فیصلہ

اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں متحدہ قومی موومنٹ کے دفاتر کی طرح پیپلز امن کمیٹی کے دفاتر کو بھی مسمار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ سکیورٹی اداروں نے اس حوالے سے سروے مکمل کرکے دفاتر کی فہرستیں متعلقہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

شام، داعش کا اہم کمانڈر ڈاکٹر وائل فضائی حملے میں مارا گیا

اسلام ٹائمز۔ شام کے شہر الرقہ میں شامی فوج کے فضائی حملے میں داعش کے اطلاعات و نشریات کے شعبے کا انچارج وائل عادل حسن سلمان الفیاض عرف ڈاکٹر وائل ہلاک ہو گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شدت...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

حکومت زائرین کو تنگ کرنے کی بجائے انہیں سہولیات مہیا کرے، علامہ ناصر عباس جعفری

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دورہ کوئٹہ کے موقع پر وحدت ہائوس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وطن عزیز پاکستان میں بدعنوانی،...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بھارت سے چاہ بہار معاہدہ خطے میں پاکستان کی اجارہ داری ختم کردے گا، افغان صدر...

اسلام ٹائمز۔ افغان صدر اشرف غنی نے دورہ بھارت کے دوران نیو دلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت سے چاہ بہار معاہدہ خطے میں پاکستان کی اجارہ داری ختم کردے گا، لہذا بھارت اور افغانستان کو اس...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

خیبر پختونخوا، ٹریفک سگنلز سے آگاہی کیلئے دیواروں پہ تشہیری مہم

اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت پولیس نظام میں بہتری کے حوالے سے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے، پولیس نظام میں دوسرے صوبوں کی نسبت خیبر پختونخوا میں زیادہ تیزی سے مثبت تبدیلیاں آئی ہیں۔ اسی سلسلے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

علامہ سید ساجد علی نقوی کی سرگودہا آمد، اہل علاقہ امڈ آئے، فقید المثال عوامی...

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علما کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی سرگودھا آمد کے موقع پر فقید المثال استقبال کیا گیا۔ علامہ ساجد علی نقوی کو شیعہ علما کونسل اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے کارکن،...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

عزاداری امام حسین (ع) کیلئے کسی پرمٹ کی ضرورت نہیں، مجلس عزا کی اجازت لینے...

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سرگودھا کے زیر اہتمام امام بارگاہ بلاک نمبر 7 میں پیام کربلا و اتحاد امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایس یو سی پاکستان کے سربراہ علامہ سید...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

خودکش حملہ آور کی پہچان اور اسے پکڑنے سے متعلق گائیڈ لائن جاری کر دی گئی

اسلام ٹائمز۔ سندھ پولیس نے اہلکاروں اور رضاکاروں کیلئے گائیڈ لائن جاری کی ہے، جس میں خودکش حملہ آور کو پہچاننے اور اسے پکڑنے کے طریقے بتائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس نے خودکش حملہ آور کے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پشاور، دہشتگردوں کی فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کے تین اہلکار شہید

اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے خزانہ گیٹ میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ موٹرسائیکل پر سوار دو دہشت گردوں نے وین نمبر 512 پر فائرنگ کی۔ جس سے گاڑی میں موجود سکیورٹی...

View Article
Browsing all 31605 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>