Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31655

دنیا مظلوم کشمیریوں کی کھل کر حمایت کرے، محمد طیب

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ وادی کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم عالمی امن کے اداروں کیلئے بڑا چیلنج ہے، دنیا کو مظلوم کشمیریوں کی کھل کر حمایت کرنی چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار صدر اسلام آباد بار ایسوسی ایشن سیّد محمد طیب ایڈووکیٹ نے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل پر مسئلہ کشمیر کا حل قرض ہے، بھارت کے ظالمانہ اور وحشیانہ سلوک پر دنیا اور امن کے علمبرداروں کی خاموشی شرمناک اور افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم دنیا کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اسلامی سربراہی کانفرنس کا انعقاد وقت کی اشد ترین ضرورت ہے۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31655

Trending Articles



<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>