Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31734

مائنس الطاف حسین فارمولے کو ایم کیو ایم لندن کی قیادت نے مسترد کردیا

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ندیم نصرت نے کہا ہے کہ مائنس الطاف حسین فارمولے کو ایم کیو ایم لندن کی قیادت نے مسترد کردیا ہے، الطاف حسین کے بغیر ایم کیو ایم کچھ بھی نہیں ہے۔ نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ الطاف حسین اپنی ذات میں ایم کیو ایم ہیں، ان کے بغیر ایم کیو ایم کچھ بھی نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین اور مہاجروں کو کوئی الگ نہیں کر سکتا۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31734

Latest Images

Trending Articles



Latest Images

<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>