ایس پی استور کی زیرصدارت سکیورٹی امور کے حوالے سے اجلاس، تمام داخلی راستوں پر...
اسلام ٹائمز۔ ضلع استور میں امن و امان اور سکیورٹی امور کے حوالے سے اہم اجلاس زیر صدارت ایس پی محمد اسحاق ضلعی ہیڈ کوارٹر استورمیں منعقد ہوا۔ اجلاس میں انہوں پولیس اہلکاروں کو ہدایت کی کہ تمام داخلی...
View Articleسرگودہا، علامہ ساجد علی نقوی کا فقید المثال استقبال
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علما کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی سرگودھا آمد کے موقع پر فقید المثال استقبال کیا گیا۔ علامہ ساجد علی نقوی کو شیعہ علما کونسل اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے کارکن،...
View Articleشامی فوج پر حملہ، ماسکو کا شک یقین میں بدل گیا کہ امریکہ دہشتگرد گروہ جبہۃ...
اسلام ٹائمز۔ روس نے امریکہ کو علاقے میں دہشت گرد گروہ داعش کا محافظ قرار دیا ہے۔ ایتارتاس کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے اتوار کے روز کہا ہے کہ ماسکو کو اس سے پہلے شک...
View Articleعمران خان احتساب کے نام پر گھروں پر دھاوا بولنے کی سیاست کر رہے ہیں، حمزہ شہباز
اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے دھرنا سیاست شروع کی اور اب احتساب کے نام پر گھروں پر دھاوا بولنے کی سیاست کر رہے ہیں، جو کہ انکی...
View Articleملت جعفریہ پاکستان 18 تا 24 ذوالحج ہفتہ ولایت منائے گی، علامہ مختار امامی
اسلام ٹائمز۔ ملت جعفریہ پاکستان 18 ذوالحج تا 24 ذوالحج ہفتہ ولایت مناے گئی۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان مرکزی ترجمان علامہ مختار امامی نے وحدت ہاوس سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ 18...
View Articleکراچی کی شارع فیصل پر بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سفر پر پابندی
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کی سب سے مصروف ترین شاہراہ شارع فیصل پر بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل پر سفر اور موٹر سائیکل پر ایک ساتھ دو سے زائد افراد کے سفر کرنے پر پابندی کا اطلاق کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق...
View Articleسرگودہا، قواعد نظرانداز کرنے پر 8 این جی اوز کی رجسڑیشن منسوخ، 14 کو نوٹسز جاری
اسلام ٹائمز۔ ضلع سرگودہا میں حساس اداروں کی چھان بین کا عمل مکمل ہونے کے بعد قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ثابت ہونے پر مزید 8 فلاحی تنظیموں کی رجسٹریشن منسوخ اور 14 این جی اوز کو آخری نوٹسز جاری کر دیئے...
View Articleحکمران کشمیریوں پر مظالم کے خلاف دوٹوک موقف اختیار کریں، سجاد عباسی
اسلام ٹائمز۔ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان چوتھی جنگ کا باعث بن سکتا ہے، خطہ کی بگڑتی صورتحال پر اقوام متحدہ اور او آئی سی نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں نہتے مسلمانوں پر...
View Articleمردان، سرچ آپریشن کے دوران 14 افراد گرفتار، 2 خودکش جیکٹس برآمد
اسلام ٹائمز۔ مردان میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 2 خودکش جیکٹس، دستی بم اور اسلحہ برآمد کرکے 5 اشتہاریوں سمیت 14 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ مردان پولیس کے مطابق خودکش جیکٹس سٹی سرکل و ملحقہ علاقوں...
View Articleنواز، بینظیر کی پاکستان واپسی کیلئے امریکا اور سعودی عرب نے دباؤ ڈالا، پرویز...
اسلام ٹائمز۔ سابق صدر مملکت جنرل (ر) پرویز مشرف نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور موجودہ وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان واپس آنے کی اجازت دینے کیلئے امریکا اور سعودی عرب نے دباؤ ڈالا...
View Articleپاکستان ایک دہشتگرد ریاست ہے اسے پہچانا جانا چاہیے، راجناتھ سنگھ
اسلام ٹائمز۔ اوڑی (مقبوضہ کشمیر) میں بھارتی فوجی مرکز پر حملے کے بعد پاکستان کے خلاف سخت موقف اپناتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے اس حملے کے بعد پاکستان پر الزامات عائد کرتے ہوئے اپنے...
View Articleدہشتگردوں کے مکروہ عزائم کو ناکام بنایا جائیگا، صدرِ ہند
اسلام ٹائمز۔ بھارت کے صدر پرنپ مکھرجی نے اوڑی مقبوضہ کشمیر میں فوجی کیمپ پر ہوئےحملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت دہشتگردوں اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کے مکروہ عزائم کو ناکام بنائے گا۔ پاکستان...
View Articleراؤ انوار نے اپنی معطلی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا
اسلام ٹائمز۔ ایس ایس پی ملیر کے عہدے سے ہٹائے جانے والے راؤ انوار نے اپنی معطلی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کے گھر پر چھاپے اور ان کی...
View Articleوفاقی حکومت سے پٹرولیم مصنوعات پر اضافی ٹیکسوں سے متعلق جواب طلب
اسلام ٹائمز۔ ہائی کورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات پر اضافی سیلز ٹیکس کی وصولی پر وفاقی حکومت، وزارت پیٹرولیم اور اوگرا سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس مامون الرشید شیخ نے پیٹرولیم مصنوعات کی...
View Articleحج 2016ء، عالم اسلام کا آل سعود پر عدم اعتماد کا اظہار
تحریر: عرفان علیعالم اسلام نے اس سال بہت ہی احسن انداز میں آل سعود کی بادشاہت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔ یہ اظہار حج کے موقع پر کیا گیا۔ وہ اس طرح کہ سال 2016ء میں حج کرنے والے مسلمانوں کی کل...
View Articleنوازشریف سشما سوراج کو وہ آئینہ دکھائیں جو راج ناتھ سنگھ کو دکھا کر لاجواب...
اسلام ٹائمز۔ جماعۃ الدعوۃ پاکستان کے سربراہ حافظ محمد سعید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف اقوام متحدہ میں بھارتی جھوٹ پر وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار جیسا کردار ادا کریں،...
View Articleنیویارک دھماکے، مشتبہ شخص پولیس کے ہاتھوں گرفتار
اسلام ٹائمز۔ امریکہ کے شہر نیویارک میں ہونے والے بم دھماکوں میں مطلوب مشتبہ شخص احمد خان رحیمی کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق احمد خان رحیمی کو نیو جرسی میں لنڈن شہر میں...
View Articleمائنس الطاف حسین فارمولے کو ایم کیو ایم لندن کی قیادت نے مسترد کردیا
اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ندیم نصرت نے کہا ہے کہ مائنس الطاف حسین فارمولے کو ایم کیو ایم لندن کی قیادت نے مسترد کردیا ہے، الطاف حسین کے بغیر ایم کیو ایم کچھ بھی نہیں ہے۔ نجی نیوز چینل...
View Articleکراچی، جشن ولایت علی
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے بریٹو روڑ نمائش چورنگی پر جشن ولایت علی علیہ السلام کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کےمرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس...
View Articleالطاف حسین کیخلاف سندھ اسمبلی میں 2 الگ الگ قراردادیں جمع
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی جانب سے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے خلاف سندھ اسمبلی میں 2 الگ الگ قراردادیں جمع کرا دی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں پاکستان...
View Article