Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31734

تحریک انصاف کی تمام تر توجہ دو نومبر کے دھرنے پر مرکوز کرنیکا فیصلہ

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف نے تمام تر توجہ دو نومبر کے دھرنے پر مرکوز رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور سینئر رہنماؤں کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ اسلام آباد میں عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں تحریک انصاف کا اجلاس ہوا۔ جس میں سینئر رہنماؤں کو ذمہ داریاں سونپی گئیں۔ ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین بنی گالہ آفس سے دھرنا کمیٹی اور ذیلی تنظیموں کو دیکھیں گے۔ اسد عمر کارکنوں اور دیگر سیاسی جماعتوں کے سے رابطوں کی ذمہ داری نبھائیں گے۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31734

Latest Images

Trending Articles



Latest Images

<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>