Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31774

وادی تیراہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں نامعلوم شدت پسندوں نے پانچ افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا ہے۔ پولیٹیکل انتطامیہ کے مطابق مذکورہ افراد وادی تیراہ سے بازار ذخہ خیل گاڑی میں جارہے تھے کہ سوخ کے علاقے میں نامعلوم شدت پسندوں نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ متعدد گولیاں لگنے سے پانچوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جبکہ حملہ آور باآسانی فرار ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پانچوں مقتولین کا تعلق ایک ہی قبیلے سے معلوم ہوا ہے۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31774

Latest Images

Trending Articles



Latest Images

<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>