Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Browsing all 31595 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ایل او سی پر فائرنگ، 7 فوجی جوان شہید، بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،...

اسلام ٹائمز۔ لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رات کے آخری پہر...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

آئی ایس او جامعہ کراچی کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں جاری ٹارگٹ کلنگ بالخصوص گزشتہ دنوں گلستانِ جوہر میں دہشت گردوں کی جانب سے طالب علموں کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن جامعہ کراچی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

حکومت شیخ محسن نجفی کا نام فورتھ شیڈول سے نکال کر اکاؤنٹس بحال کرے، مولانا...

اسلام ٹائمز۔ ممتاز عالم دین اور جامع مسجد جعفریہ گڑھ مہاراجہ (جھنگ) کے خطیب مولانا رستم علی صابری نے علامہ محسن علی نجفی کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کے حکومتی اقدام کی بھرپور انداز میں مذمت کی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ایف سی آر کی موجودگی میں ملنے والی تمام مراعات بیکار ہیں، نوشین جمال

نوشین جمال تکڑے قبائلی خوئندے کی ترجمان ہیں۔ یہ قبائلی خواتین پر مشتمل ایک فورم ہے، جو کہ قبائلی خواتین کو درپیش مسائل کے حل اور تعلیم و سیاسی ترقی کیلئے متحرک ہے۔ نوشین جمال فاٹا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پی ٹی آئی ملک میں کرپشن کے خاتمہ اور نئے پاکستان کی تشکیل کیلئے جدوجہد کر رہی...

اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف خوشاب کے رہنما اور سابق ممبر قومی اسمبلی سردار شجاع محمد خان بلوچ نے کہا ہے کہ کرپشن کی وجہ سے ادارے تباہ ہو رہے ہیں اور حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث عوام پریشانیوں...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

بھارت کشمیر میں انسانیت کی تذلیل کر رہا ہے، راجہ فاروق

اسلام ٹائمز۔ تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف کلچرل ڈپلومیسی برلن میں پہلی مرتبہ مسئلہ کشمیر پر مذاکرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹیز کے پروفیسرز، مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے طلباء اور سول سوسائٹی کے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

خانہ کعبہ قاتلوں اور ظالموں کی پناہ گاہ اور چھپنے کی جگہ نہیں ہے، مولانا سید...

مولانا سید تقی آغا عابدی کا تعلق بھارتی ریاست حیدر آباد دکن سے ہے، آپ تقریباً 2002ء سے ہندوستان میں اپنی دینی و سماجی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں، اور مختلف دینی، سماجی و سیاسی سرکردہ تنظیموں سے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

لاہور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سائنس کالج کا پروفیسر جاں بحق

اسلام ٹائمز۔ لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سائنس کالج کا پروفیسر جاں بحق ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق جناح ہسپتال کے سامنے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سائنس...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

سیاست ضد، انا پرستی کا نام نہیں ہے، ترک صدر کی آمد پر تحریک انصاف نے ہٹ...

اسلام ٹائمز۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست ضد، انا پرستی اور الزام تراشی کا نام نہیں ہے، ترک صدر کی آمد پر تحریک انصاف نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

افغان سر زمین پر پاکستان مخالف 8 دہشت گرد گروپ اکٹھے ہوگئے

اسلام ٹائمز۔ افغان سرزمین پر پاکستان مخالف 8 دہشت گرد گروپ اکٹھے ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق افغان سر زمین پر 8 دہشت گرد گروپ اکٹھے ہوگئے ہیں، اکٹھے ہونے والے گروپوں میں لشکر جھنگوی العالمی، قاری...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ضرب عضب نے فاٹا سے دہشتگرد نیٹ ورک کا خاتمہ کردیا ہے، جنرل راحیل شریف

اسلام ٹائمز۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیرستان میں جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب نے فاٹا سے دہشتگرد نیٹ ورک کا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اسرائیلی صدر بھارت کے طویل ترین 10 روزہ دورے پر دہلی پہنچ گئے

اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی صدر رووین رولین بھارت کے دورے پر دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی صدر ایک ہفتے تک بھارت میں قیام کریں گے۔ تاجروں کا ایک وفد بھی ان کے ہمراہ ہے۔...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

مودی سرکار پورے خطے کو جنگ کی آگ میں دھکیلنا چاہتی ہے، شیعہ علما کونسل

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل سندھ کے نائب صدر و پولیٹیکل سیکرٹری محمد یعقوب شہباز کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کنٹرول لائن پر جاری بھارتی فائرنگ و گولہ باری کا نوٹس لے، ملت جعفریہ ملکی بقاء کی خاطر...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

مسافران بھشت۔۔۔۔۔ (پیدل زائرین امام حسین ؑ ) کیلئے ہدیہ

تحریر: ارشاد حسین ناصراربعین امام حسین ؑ و شہدائے کربلا کے مقدس ایام گذر رہے ہیں، اربعین کا دن جیسے جیسے قریب آتا ہے، عشاق امام حسین ؑ و پیروان کربلا کے دلوں کی حالت متغیر سی ہو جاتی ہے، ایک بیقراری،...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سی ٹی ڈی نے مطلوب 111 دہشتگردوں اور اشتہاریوں کی ریڈ بک جاری کر دی

اسلام ٹائمز۔ محکمہ انسداد دہشتگردی نے پنجاب میں دہشتگردی میں مطلوب 111 ملزمان کی ریڈ بک جاری کر دی ہے جس میں 96 ملزمان کا تعلق پنجاب، 5 کا پشاور، 3 کا جنوبی وزیرستان، گلگت اور کراچی کے 2،2 اشتہاری...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

درگاہ شاہ نورانی دھماکا قابل مذمت ہے، مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ہیں، امریکہ

اسلام ٹائمز۔ امریکی حکام نے بلوچستان میں شاہ نورانی مزار پر دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ الزبتھ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بلوچستان حکومت زائرین کو روک کر غیر آئینی اقدام اٹھا رہی ہے، سبطین سبزواری

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے تفتان بارڈر اور کوئٹہ میں کربلا جانیوالے ہزاروں زائرین کو روکنے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت بلوچستان سکیورٹی کے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ضمنی انتخاب جھنگ، ایم ڈبلیو ایم کی مرکزی پولیٹیکل کونسل کے اراکین کی شیخ وقاص...

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری امور سیاسیات سید اسد عباس نقوی کی سربراہی میں ایم ڈبلیو ایم کی مرکزی پولیٹیکل کونسل کے اراکین پر مشتمل وفد نے سابق رکن قومی اسمبلی اور ضلع جھنگ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بھارت کو منہ توڑ جواب نہ دیا گیا تواس کے حوصلے بڑھیں گے، اقوام متحدہ خاموش...

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی فیصل آباد کے ضلعی امیر سردار ظفر حسین نے بھارت کی ورکنگ باؤنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ سے سات فوجی جوانوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مسلسل کئی ماہ سے سرحدوں کی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

وادی تیراہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

اسلام ٹائمز۔ خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں نامعلوم شدت پسندوں نے پانچ افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا ہے۔ پولیٹیکل انتطامیہ کے مطابق مذکورہ افراد وادی تیراہ سے بازار ذخہ خیل گاڑی میں جارہے تھے کہ سوخ کے...

View Article
Browsing all 31595 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>