Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31635

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اضافی جی ایس ٹی عائد ہونے کے باعث پیٹرول 1 روپیہ 28 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل 1 روپیہ 31 پیسے فی لیٹر، ہائی آکٹین 2 روپے فی لیٹر اور مٹی کا تیل 1 روپیہ 46 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ لائٹ ڈیزل 1 روپیہ 47 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری 29 دسمبر کو وزارت پیٹرولیم کو ارسال کرے گا۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31635

Trending Articles



<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>