Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31714

پشاور، جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، پولیس اہل کار جاں بحق، 2 شہری زخمی

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ سے پولیس اہل کار جاں بحق جبکہ دو شہری زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس میں اچانک فائرنگ ہوئی۔ جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور دو شہری زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئی اور کمپلیکس کے گیٹ بند کردیئے۔ فائرنگ سے جوڈیشل کمپلیکس میں بھگدڑ مچ گئی۔ پولیس کے مطابق جاں بحق پولیس اہل کار حشمت ایک مقدمہ کے سلسلے میں گواہی دینے آیا تھا۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31714

Latest Images

Trending Articles



Latest Images

<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>