گلگت بلتستان میں مسلم لیگ نون مخلوط حکومت کی قائل نہیں، حفیظ الرحمٰن
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ نون گلگت بلتستان کے صوبائی صدر اور قانون ساز اسمبلی کے نو منتخب رکن حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون تمام اضلاع اور مکاتبِ فکر سے مناسب نمائندگی کے ساتھ واضح اکثریت...
View Articleکراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں، 137 جاں بحق، ایمرجنسی نافذ
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ دودن کے دوران شدید گرمی کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 137 سے تجاوز کرگئی ہے۔ گرمی سے بیہوش اور جاں بحق ہونے والوں کا سرکاری اور نیم سرکاری...
View Articleپی پی 97، مسلم لیگ نواز سیٹ سے ہاتھ دھو بیٹھی، پی ٹی آئی کے ناصر چیمہ کامیاب
اسلام ٹائمز۔ پی اسمبلی کے حلقہ 97 گوجرانوالا کے 33 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ میں تحریک انصاف کے ناصر چیمہ کامیاب ہو گئے ہیں۔ پی پی 97 کے 33 پولنگ سٹیشنوں پر نتائج ہو گئے ہیں۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری...
View Articleملی یکجہتی کونسل بلوچستان کا اجلاس
اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کی کابینہ کا اہم اجلاس صوبائی صدر ملی یکجہتی کونسل بلوچستان عبدالمتین اخونزادہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سربراہ علامہ مقصود...
View Articleثروت اعجاز قادری گرفتاری کے بعد رہا ہوگئے، ترجمان سنی تحریک
اسلام ٹائمز۔ سنی تحریک پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ رینجرز نے ثروت اعجاز قادری اور شاہد غوری کو حراست میں لینے کے کچھ دیر بعد رہا کر دیا۔ ترجمان سنی تحریک کے مطابق سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز...
View Articleملتان میٹرو بس منصوبہ، سائیٹ انجنئیر کو نگل گیا
اسلام ٹائمز۔ ملتان میں میٹرو بس منصوبے میں کھدائی کے دوران سائیٹ انجینیر 100 فٹ گہرے کنویں میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ بوسن روڈ پر میٹرو بس منصوبے میں پلرز ڈالنے کے لیئے کھدائی کا سلسلہ جاری تھا۔ سائٹ...
View Articleانصار الحسین کوہاٹ
اسلام ٹائمز۔ انصار الحسین (ع) پاکستان کے زیر اہتمام کوہاٹ میں تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں علمائے کرام اور عمائدین نے بھی شرکت کی۔ کوہاٹ میں واقع انصار الحسین...
View Articleامت مسلمہ کو گروہوں میں تقسیم کرنے کا ذمہ دار سعودی عرب ہے، علامہ ناصر عباس...
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو چاہیے کہ وہ رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں یمن کے بیگناہ اور معصوم لوگوں پر حملوں سے باز...
View Articleالقاعدہ سندھ کا سربراہ عمر کاٹھیو ہے، گرفتار دہشتگرد کا انکشاف
اسلام ٹائمز۔ کراچی میں سانحہ صفورا میں ملوث دہشتگردوں نے کئی اہم حقائق سے پردہ ہٹا دیا ہے۔ گرفتار دہشتگرد طاہر کا کہنا ہے کہ القاعدہ سندھ کا سربراہ عمر کاٹھیو کوٹری میں اس کا پڑوسی تھا۔ عمر کاٹھیو کے...
View Articleوزیراعلٰی سے کم کوئی عہدہ قبول نہیں، میر غضنفر علی خان
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے نو منتخب رکن میر غضنفر علی خان نے کہا ہے کہ وہ وزیراعلٰی سے کم کوئی عہدہ قبول نہیں کریں گے، انہوں نے ہنزہ نگر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں چیف...
View Articleتم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
تحریر: سید اسد عباس تقویپاک پروردگار کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے کہ اس نے ہم کو ایک مرتبہ پھر رمضان المبارک کی صورت میں اپنی بے انتہا برکتوں، خوشبختیوں، نعمتوں، مغفرتوں اور رحمتوں کے بے پناہ مواقع...
View Articleمسلم لیگ (ن) کے فدا ناشاد گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر جبکہ جعفراللہ ڈپٹی...
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ نون گلگت بلتستان کے رہنماء و سابق ڈپٹی چیف ایگزیکٹیو حاجی فدا محمد ناشاد کو قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان میں بلامقابلہ سپیکر جبکہ پاکستان مسلم لیگ نون ہی کے رہنماء جعفر...
View Articleنائجیریا میں 12 سالہ بچی کا خود کش حملہ، 10 ہلاک
اسلام ٹائمز۔ نائجیریا کے شمال مشرقی علاقے کی ایک مارکیٹ پر ہونے والے خود کش بم دھماکے میں 12سالہ بچی کو استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر...
View Articleبی بی سی کی رپورٹ نے الطاف بھائی کو ہندوستانی فلموں کی طرح ’’بھائی لوگ‘‘ بنا...
اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ بی بی سی کی رپورٹ نے الطاف بھائی کو ہندوستانی فلموں کی طرح ’’بھائی لوگ‘‘ بنا کر رکھ دیا ہے۔ دیکھتے ہیں الطاف...
View Articleپشاور، جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، پولیس اہل کار جاں بحق، 2 شہری زخمی
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ سے پولیس اہل کار جاں بحق جبکہ دو شہری زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس میں اچانک فائرنگ ہوئی۔ جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور دو...
View Articleجی بی اسمبلی، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے نون لیگ اور اپوزیشن اتحاد کے...
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے عہدوں کے لئے مسلم لیگ (ن) کے حاجی فدا محمد ناشاد (سپیکر) جبکہ جعفر اللہ خان نے ڈپٹی سپیکر کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے...
View Articleکراچی، عمران خان کا ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ افراد کی عیادت کیلئے جناح ہسپتال کا...
اسلام ٹائمز۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ افراد کی عیادت کیلئے کراچی کے جنرل ہسپتال کا دورہ کیا، جس دوران عمران خان کے داخلے کے بعد ایمرجنسی کو شہریوں کے داخلے کیلئے بند کر...
View Articleحرم امام علی کے تحت افطار
اسلام ٹائمز۔ رمضان المبارک پوری دنیا میں اپنی تمام تر نعمتوں کے ساتھ جاری ہے۔ اس ماہ میں مسلمان جہاں ایک دوسرے کے لئے افطار کا اہتمام کرتے ہیں وہیں دعا اور مناجات کی محفلیں اس ماہ مبارک کا خاصہ ہیں۔...
View Articleداعش جیسی تنظیموں کا اسلام کی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں، ڈاکٹر طاہر القادری
اسلام ٹائمز۔ پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ داعش اور اس نوع کی دیگر تنظیمیں دہشتگرد اور خارجی ہیں، ان کی تعلیمات کا اسلام اور قرآن سے کوئی تعلق نہیں۔ سربراہ عوامی تحریک کا...
View ArticleWho Is Hussain
اسلام ٹائمز۔ کراچی میں گرمی کی شدت سے 1400 سے زائد افراد کی ہلاکت نے جہاں سندھ حکومت کی ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا ہے، وہیں عوام کو بھی اس بات کو سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ ان کے ووٹ سے منتخب کردہ...
View Article