Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 31684

اسکردو میں کل جماعتی کانفرنس

$
0
0
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے شعبہ تعلیم کی جانب سے ڈگری کالج اسکردو میں آئی ٹی انسٹیٹیوٹ کی بندش اور کامرس کلاسوں کی بلاجواز بندش کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس بلائی گئی، جس میں پاکستان پیپلز پارٹی، پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ، آل پاکستان مسلم لیگ، امامیہ آرگنائزیشن، بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلتستان کے رہنماوں نے شرکت کی۔ آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء نے ڈگری کالج اسکردو میں آئی ٹی انسٹیٹیوٹ کی بندش اور کامرس کلاسوں کی بندش کو محکمہ تعلیم اور انتظامیہ کی جانب سے بلتستان کے خلاف مذموم سازش قرار دیا۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 31684


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>