ووٹر لسٹوں میں گڑبڑ کی گئی، جائزہ لے رہے ہیں، جہانگیر ترین
اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے حلقہ 122 کے باضابطہ سرکاری نتائج آنے کے بعد لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹر لسٹوں میں ہزاروں ووٹ دوسرے حلقوں میں تبدیل کئے...
View Articleبھارت کو دشمنی، پاکستان کو دوستی کا بخار
اسلام ٹائمز۔ بھارت تو پاکستان دشمنی میں تمام حدیں پار کر گیا لیکن پاکستان کی وفاقی حکومت کو اب بھی بھارت کیساتھ دوستی کا بخار چڑھا ہوا ہے۔ اب اوگرا کے افسر بھی تربیت کیلئے بھارت جائیں گے۔ بھارت جو...
View Articleمحرم الحرام میں موٹرسائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی کا اختیار ڈی سی اوز کے سپرد
اسلام ٹائمز۔ صوبائی محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے دوران موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی کا اختیار متعلقہ ڈی سی اوز کو دے دیا ہے کہ وہ خود اپنے اضلاع میں امن و امان کی صورتحال کے مطابق پابندی...
View Articleزائرین کوئٹہ میں پھنس کر رہ گئے، حکومت بلوچستان کیجانب سے این او سی جاری نہ...
اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں زائرین امام حسین علیہ السلام گذشتہ دو ہفتوں سے حکومت بلوچستان کے این او سی کے منتظر، مشکل حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق علمدار روڈ پر قائم امام...
View Articleپشاور میں استقبال محرم و عظمت شہداء سالانہ اجتماع کا انعقاد
سلام ٹائمز۔ عظمت شہداء و استقبال محرم کا سالانہ اجتماع جامعۃ الشہید عارف حسین الحسینی پشاور میں منعقد ہوا، اجتماع میں صوبہ بھر سے علماء اور عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی، مبلغین سے خطاب میں سابق سینیٹر...
View Articleمحرم میں فرقہ وارانہ تصادم کا خدشہ نہیں تاہم دہشتگردی ہو سکتی ہے، رانا ثناء اللہ
اسلام ٹائمز۔ وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے "اسلام ٹائمز" سے خصوصی گفتگو میں کہنا تھا کہ محرم الحرام میں امن قائم کرنے کیلئے علماء نے عزم کا اظہار کیا ہے، میں...
View Articleدھاندلی کی تحقیقات کر رہے ہیں، اس کے بعد احتجاج کا فیصلہ کریں گے، عمران خان
اسلام ٹائمز۔ لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں پی ٹی آئی کے انتخابی دفتر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کارکنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کارکنوں نے ڈٹ کر مقابلہ کرکے دل خوش کر دیا جب کہ این...
View Articleسنجیدہ علماء شیعہ سنی لڑائی کی سامراجی سازش ناکام بنائیں، علامہ ریاض شاہ
اسلام ٹائمز۔ جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ تمام مکاتب فکر کے علماء محرم میں کشیدگی کے بجائے کشادگی کا مظاہرہ کریں، حکومت محرم کے اجتماعات کیلئے ضابطہ...
View Articleوارثان ولایت کانفرنس
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے تحت سالہائے گذشتہ کی طرح اس سال بھی عید غدیر و مباہلہ کی مناسبت سے عظیم الشان وارثان ولایت کانفرنس کا انعقاد مرکزی روڈ جعفر طیار میں کیا گیا، جس میں شہر...
View Articleآل پارٹیز حریت کانفرنس کے اجلاس میں فرقہ پرستوں کے ناپاک عزائم پر تفصیلی...
اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی کی صدارت میں آج حیدرپورہ میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی مجلس شوریٰ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پولیس کی طرف سے ڈالی...
View Articleعالم اسلام کو حرمین شریفین آل سعود کے غاضبانہ قبضے سے آزاد کرانا ہوگا، مفتی...
مفتی محمد بشیر القادری نورانی کا تعلق بنیادی طور پر پاکستان میں اہلسنت مسلمانوں کی نمائندہ سیاسی مذہبی جماعت جمعیت علمائے پاکستان سے ہے اور وہ اس وقت جمعیت علمائے پاکستان کراچی کے جنرل سیکریٹری ہونے...
View Articleاسکردو میں کل جماعتی کانفرنس
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے شعبہ تعلیم کی جانب سے ڈگری کالج اسکردو میں آئی ٹی انسٹیٹیوٹ کی بندش اور کامرس کلاسوں کی بلاجواز بندش کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس بلائی گئی، جس میں...
View Articleشہید علامہ فخرالدین کی یادگار تصاویر
اسلام ٹائمز۔ بلتستان کے نامور عالم دین، بلند پایہ خطیب، عالم مبارز حجت الاسلام علامہ شیخ غلام محمد فخرالدین کی سانحہ منٰی میں شہادت کی تصدیق ہوگئی، انکے جسد خاکی کی تدفین کل سعودی عرب میں ہوئی۔...
View Articleجانیں تو قربان کرسکتے ہیں لیکن عزاداری پر قدغن ہرگز برداشت نہیں کرینگے، علامہ...
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عزاداری کیخلاف حکومتی غیر قانونی فیصلوں سے پورے پاکستان میں تمام عاشقان رسول ۖکے دلوں...
View Articleبلتستان کے نامور عالم دین، ایم ڈبلیو ایم قم کے سربراہ شیخ غلام محمد فخرالدین...
اسلام ٹائمز۔ بلتستان کے نامور عالم دین، بلند پایہ خطیب، عالم مبارز حجت الاسلام علامہ شیخ غلام محمد فخرالدین کی سانحہ منٰی میں شہادت کی تصدیق ہوگئی، انکے جسد خاکی کی تدفین کل سعودی عرب میں ہوئی۔...
View Articleخیبر ایجنسی میں ایف سی کی کارروائی، دہشتگردوں کے 18 سہولت کار گرفتار
اسلام ٹائمز۔ فرنٹیئر کور نے خیبر ایجنسی میں لنڈی کوتل اور گرد و نواح کے علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے دہشتگردوں کے 18 سہولت کار گرفتار کر لئے ہیں۔ گرفتار ملزمان سے ساڑھے 6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی...
View Articleمحرم الحرام، ڈی آئی خان میں دہشتگردی کی ایک اور ناکام کوشش
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے محرم الحرام کے موقع پر دہشت گردی کی ایک اور متوقع واردات ناکام بنادی ہے۔ ڈی پی او صادق حسین بلوچ کو خفیہ ذرائع سے اطلاعات ملی تھی کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں دو...
View Articleراولپنڈی میں ایک گھر سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد
اسلام ٹائمز۔ روالپنڈی کے علاقے اقبال ٹاؤن میں پولیس نے امام بارگاہ سے منسلک ایک مکان پر چھاپہ مار کر بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، دوران چھاپہ ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس...
View Articleایم ڈبلیو ایم کا عزاداری کو محدود کرنے کی کوششوں کیخلاف اتوار کو احتجاج کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت المسلمین نے محرم الحرام کے دوران پنجاب میں مقررین پر پابندی کے خلاف اتوار کو احتجاج کا اعلان کر دیا۔ ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علانہ ناصر عباس کہتے ہیں کہ نیشنل ایکشن پلان کو امن...
View Articleشیعہ علما کونسل پنجاب کے نائب صدر مولانا اشتیاق کاظمی سمیت 3 رہنماؤں کو رہا...
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علما کونسل پنجاب کے نائب صدر مولانا اشتیاق حسین کاظمی، کرم حسین زرگر اور مولانا ڈاکٹر تنویر حسین کو رہا کر دیا گیا ہے۔ ان کی رہائی ہوم سیکرٹری پنجاب کی طرف سے نظر بندی کے احکامات...
View Article