دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے حکومتی صفوں میں چھپے دہشت گردوں کا صفایا...
اسلام ٹائمز۔ پاکستان عوامی تحریک ملتان کے رہنما میجر محمد اقبال چغتائی نے کہا کہ ملک سے دہشت گردی اس وقت تک ختم نہیں ہو سکتی جب تک حکومتی صفوں میں چھپے دہشت گردوں کا صفایا نہ کر دیا جائے۔ پوری دنیا...
View Articleنجی تعلیمی ادارہ کے پرنسپل کی شہادت ریاستی اداروں کے منہ پر طمانچہ ہے، سبطین...
اسلام ٹائمز۔ نجی تعلیمی ادارہ آئی سی ایم ایس کے پرنسپل عابد رضا کو آج حیات آباد پشاور میں شہید کر دیا۔ افسوسناک واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہوئے صوبائی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا...
View Articleملتان، جنوبی پنجاب آپریشن میں انصاف نظر نہیں آ رہا، مولانا فضل الرحمن
اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کی جانب سے جنوبی پنجاب میں آپریشن کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ یہاں آپریشن پہلے سے جاری ہے، ملتان میں میڈیا سے...
View Articleوزیراعظم نواز شریف کو امریکی صدر براک اوباما کا فون، سانحہ لاہور پر اظہار افسوس
اسلام ٹائمز۔ وزیرعظم نواز شریف کو امریکی صدر براک اوباما نے ٹیلی فون کیا، جس میں انہوں نے سانحہ لاہور پر اظہار افسوس کیا۔ وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو پر امریکی صدر براک اوباما نے سانحہ لاہور...
View Articleایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کے زیراہتمام حضرت فاطمہ زہرا (س) کانفرنس آج منعقد...
اسلام ٹائمز۔ ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کانفرنس آج ہری پور میں ہوگی۔ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع ہری پور کے زیر اہتمام ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کانفرنس بے نظیر بھٹو ہال...
View Articleگرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا قریبی ساتھی صنوبر بھی حب سے گرفتار
اسلام ٹائمز۔ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے حب سے کلبھوشن یادیو کے قریبی ساتھی ’صنوبر‘ کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خفیہ اطلاع پر ایف سی نے حساس اداروں کے ساتھ مل کر بلوچستان کے...
View Articleکراچی میں شیعہ علماء کونسل کا احتجاج
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی نے کہا ہے کہ سانحہ لاہور حکومت کی غفلت اور بے حسی کا نتیجہ ہے، اس طرح کے واقعات ایجنسیوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں، گذشتہ کئی...
View Articleلاہور، منصورہ میں نظام مصطفٰی کانفرنس(2)
اسلام ٹائمز۔ دینی جماعتوں نے ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے "نظام مصطفٰی تحریک" چلانے اور ملین مارچ کا اعلان کر دیا، نظام مصطفٰے کانفرنس میں علمائے کرام نے اعلان کیا کہ لبرل یا سیکولر پاکستان نہیں،...
View Articleمودی کا دورہ سعودی عرب
اسلام ٹائمز۔ ہندوستان کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ سعودی عرب ایک وسیع تر سفارتی حکمت عملی کا حصہ ہے، جس کا مقصد اسلام آباد کے...
View Articleکراچی سمیت اندرون سندھ میں ’’را‘‘ کے خلاف تحقیقات کا آغاز
اسلام ٹائمز۔ حساس اداروں نے کراچی سمیت اندرون سندھ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی سرگرمیوں کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں را ایجنٹ کل بھوشن یادو کی گرفتاری کے بعد...
View Articleحکومت مولانا مطیع الرحمن کی پھانسی رکوانے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے، عتیق الرحمن...
اسلام ٹائمز۔ پاکستان سے وفا کرنے والے لیڈر بھارتی اشاروں پر بنگلہ دیش میں پھانسی کے پھندوں پر لٹکائے جارہے ہیں اور پاکستانی حکمرانوں نے منہ میں گھنگھنیاں ڈال رکھی ہیں۔ حکومت پاکستان بعد از مرگ واویلا...
View Articleکرپشن فری پاکستان تحریک کا مقصد ترقی، خوشحالی اور قومی وقار کو بحال کرنا ہے،...
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی یوتھ ونگ فیصل آباد کے زیر اہتمام کرپشن فری پاکستان مہم کے سلسلہ میں جامع مسجد محمد، مدینہ ٹاؤن سے سوساں روڈ فیضان چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت رانا عدنان...
View Articleہم تو چاہتے مگر حکومت خود اپنی مدت پوری نہیں کرنا چاہتی، اعتزاز احسن
اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ہم تو چاہتے ہیں کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے لیکن اس کے اپنے چلن ایسے ہیں کہ یہ اپنی مدت پوری کرتی ہوئی نظر نہیں آتی، آصف...
View Articleکچھ عناصر مغربی مفادات کی خاطر پاک ایران تعلقات خراب کرنا چاہتے ہیں، چوہدری...
اسلام ٹائمز۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ایرانی صدر حسن روحانی کا دورہ پاکستان بہت اچھا اور کامیاب رہا، گذشتہ روز ایرانی سفیر سے ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے پاکستانی میڈیا کے کردار پر...
View Articleڈپٹی چیف آرگنائزر پاکستان عوامی تحریک کی ڈنمارک اور شام کے سفارتکاروں سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ پاکستان عوامی تحریک کے ڈپٹی چیف آرگنائزر شہزاد حسین نقوی نے ڈنمارک کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن جیکسن جے سے ملاقات کی۔ ملاقات میں فروغِ امن اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے...
View Articleجماعت اسلامی آج آبپارہ اسلام آباد میں مظاہرہ کرے گی
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش مطیع الرحمان نظامی کو پاکستان سے محبت کے جرم میں سزائے موت سنانے کے فیصلے کے خلاف آج 3 اپریل کو اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔...
View Articleملتان، جماعتی الیکشن کے بعد پاکستان تحریک انصاف بڑی قوت بن کر سامنے آئے گی،...
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ممبر قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر نے ملتان میں ممبر سازی کیمپ کے افتتاح پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے ملکی سیاست کو نیا انداز دیا ہے، ملک...
View Articleڈی آئی خان، بجلی کے مسائل حل نہ ہوئے تو ہڑتال کرینگے، آل پارٹیز کانفرنس
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پیسکو واپڈا کی شدید زیادتیوں کے خلاف پی ٹی آئی کے رہنماء محمد ابراہیم لاہوری اور محمد وقاص کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں سابق رکن قومی...
View Articleپٹھانکوٹ حملہ، پاکستانی ٹیم کا دورہ مثبت، کرن رجیجو
اسلام ٹائمز۔ بھارت کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے تفتیش کاروں کے درمیان ملاقات مثبت رہی اور پاکستانی ٹیم نے پٹھان کوٹ حملے پر اب تک انڈیا میں ہوئی تحقیقات سے کوئی اختلاف...
View Articleجشن بتول (س)
اسلام ٹائمز۔ بسیج روحانیون امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کشمیر کے اہتمام سے جامع مسجد میں ایک باشکوہ و پُرعظمت جشن ولادت فاطمۃ الزہراء (س) شیخ محمد حسین لطفی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں دسیوں علماء...
View Article