Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Browsing all 31635 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ایران کی میزائل صلاحیت کو مزید مضبوط بنایا جائے گا، ڈاکٹر علی لاریجانی

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوری ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران اپنی دفاعی میزائل طاقت کو مضبوط بنانے پر زور دیتا ہے۔ آج اتوار کے روز پارلیمٹ کے اجلاس کے دوران ایرانی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان اور ایران کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنیوالوں کا تعین کیا جائے، معصوم...

اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء پاکستان نیازی کے سربراہ قائد اہلسنت پیر معصوم نقوی نے کہا ہے کہ ایران پڑوسی برادر اسلامی ملک ہے، اس کا میڈیا ٹرائل افسوسناک اور قابل مذمت ہے، ملکی استحکام اور اتحاد امت کیلئے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کے غریبوں کو زبان دی اور خوشحال بنایا، زاہد الحسن نقوی

اسلام ٹائمز۔ ذوالفقار علی بھٹو ایک عالمی شخصیت تھے۔ انہوں نے پوری اسلامی دنیا کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا۔ استعماری قوتوں کو یہ بات ہضم نہ ہوئی چنانچہ انہیں شہید کرا دیا گیا۔ انہوں نے پاکستان کے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سیاست قربانی، جذبے اور عوامی خدمت کا نام ہے، غلام صادق

اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی سیاست میں عوامی خوشحالی پر یقین رکھتی ہے۔ آزاد خطے کے عوام بہترین منصف ہیں آئندہ بھی عوامی قوت کے ساتھ بھٹو شہید کے فلسفے پر عمل کریں گے۔ سیاسی مخالفین موسمی پرندوں کی طرح...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

حکومت آزادکشمیر بجٹ کا 73 فیصد تعلیم پر خرچ کر رہی ہے، چوہدری مجید

اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ قوم کو جہالت میں رکھنے والوں کو ہماری تعلیمی ترقی ہضم نہیں ہو رہی ہے، ساڑھے چار سال میں غریبوں کے بچوں کے لیے اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

قبائل کو آپس میں لڑانے کی کوشش کی جارہی ہے، تعلیمی اصلاحی جرگہ

اسلام ٹائمز۔ فاٹا سیکرٹریٹ کی جانب سے فاٹا میں ایجوکیشن ریشنلائزیشن پالیسی کیخلاف ڈیرہ اسماعیل خان میں فاٹا تعلیمی اصلاحی جرگہ کی جانب پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ فاٹا تعلیمی اصلاحی جرگہ کے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

دینی جماعتیں اسلامی معاشرت اور پاکستان میں نظام خاندان کی ہر قیمت پر حفاظت...

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور دینی جماعتوں کی مشترکہ سٹیرنگ  کمیٹی کے چیئرمین لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ 2 اپریل کی منصورہ میں نظام مصطفیٰ (ص) کانفرنس نفاذ شریعت، قرآ ن و سنت کی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اتحاد امت کانفرنس کی تیاریاں شروع، رابطہ کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں

اسلام ٹائمز۔ تنظیم اتحاد امت پاکستان کے زیر اہتمام 24 اپریل کو آل پارٹیز ’’اتحاد امت کانفرنس‘‘ کیلئے رابطوں کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں جو ملاقاتوں کا شیڈول 2 دن میں بنا کر رپورٹ میں اجلاس میں...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاراچنار، ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی پاراچنار میں بڑے عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ پارٹی کے کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ آج پاراچنار...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

سندھی بولنے والے بھائی الطاف حسین کی تقریر کو سنجیدگی سے نہ لیں، مصطفیٰ کمال

اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ کے منحرف رہنما اور سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سندھی بولنے والے بھائی الطاف حسین کی تقریر کو سنجیدگی سے نہ لیں، الطاف حسین کبھی مہاجر کارڈ استعمال کرتے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ٹیکس چوری سے متعلق ہماری باتیں سچ ثابت ہو گئیں، عمران خان

اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ برطانوی اخبار کے انکشافات کے بعد ٹیکس چوری سے متعلق ہماری باتیں سچ ثابت ہو گئیں۔ برطانوی اخبار ’دی گارجین‘ کی جانب سے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

جماعت اسلامی نے ڈالر لیکر 1977ء میں جمہوریت کیخلاف سازش کی تھی، ڈاکٹر کریم خواجہ

اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے گذشتہ روز جماعت اسلامی کے ہیڈکوارٹر منصورہ میں ہونے والے مذہبی جماعتوں کے اجتماع میں پاس کیے جانے والے اعلامیہ پر شدید تنقید کی ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا تھا کہ 1977ء...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ایم ڈبلیو ایم قم کابینہ کا ماہانہ اجلاس

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کی کابینہ کا ماہانہ اجلاس اس تنظیم کے دفتر میں منعقد ہوا۔ جس میں گذشتہ پروگراموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور آئندے کے منصوبون کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

گارڈن پولیس ہیڈکوارٹر کراچی میں جلد از جلد شیعہ مسجد تعمیر کیجائے، علامہ ناظر...

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کہا ہے کہ کراچی کے گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر میں مکتبِ تشیع سے تعلق رکھنے والے پولیس ملازمین کے خانوادگان کی کثیر تعداد موجود...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

مجلس وحدت مسلمین کا 3 روزہ تنظیمی کنونشن آج شروع ہوگا

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام تین روزہ مرکزی "پیام وحدت کنونشن" کا آج آغاز ہو رہا ہے، جس میں شرکت کے لئے کراچی، کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک بھر سے اسی سے زائد اضلاع شرکت کر رہے ہیں۔...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ٹیکسلا گارڈنز ہاوسنگ سکیم، عوام کو لوٹنے کا بڑا منصوبہ ثابت ہوئی

اسلام ٹائمز۔ ٹیکسلا گارڈنز کے نام پر لوگوں کو سبز باغ دکھا کر اپنا آشیانہ بنانے کی ترغیب دیکر سادہ لوح لوگوں کی زندگی بھر کی جمع پونجی لوٹنے کا گرینڈ منصوبہ بے نقاب، ٹی ایم اے ہری پور ایکشن میں آگیا،...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پٹھانکوٹ حملہ، پاکستانی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا دعویٰ بے بنیاد

اسلام ٹائمز۔ پاکستانی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی طرف سے پٹھانکوٹ حملے کو بھارت کا تیار کردہ اسٹیج ڈرامہ قرار دئے جانے کے ایک روز بعد بھارت نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام سمیت کوئی بھی اس بات پر یقین نہیں کرے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

سرگودہا انتظامیہ کو سیلاب سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اقدامات کا حکم

اسلام ٹائمز۔ موسمیاتی تبدیلیوں اور گرمی کی آمد کیساتھ ہی دریاوں میں طغیانی کے خطرہ کی وجہ سے سرگودہا کے علاقوں متوقع سیلاب سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اقدامات کا حکم دیدیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

این اے 245، بیٹے نے دباؤ میں آکر پارٹی چھوڑی، پی ٹی آئی کے منحرف امیدوار کے...

اسلام ٹائمز۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 کے ضمنی انتخاب سے ایک رات قبل پی ٹی آئی چھوڑ کر ایم کیو ایم میں شامل ہونے والے امجد علی خان کے والد نے الزام لگایا ہے کہ ان کے بیٹے نے دباو میں آکر پارٹی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اسلام اور پاکستان کو ہرگز جدا نہیں کیا جا سکتا، محمد شاہد غوری

اسلام ٹائمز۔ پاکستان سُنّی تحریک کے مرکزی رہنما محمد شاہد غوری نے کہا ہے کہ اسلام اور پاکستان کو ہر گز جدا نہیں کیا جاسکتا، پاکستان کی نظریاتی اساس کلمہ طیبہ کا تحفظ آخری سانس تک کرینگے، لبرل ازم،...

View Article
Browsing all 31635 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>