Quantcast
Channel: اسلام ٹائمز - مقبول ترین عناوین :: مکمل نسخہ
Browsing all 31724 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کراچی سے گرفتار دہشتگرد عثمان خان کا تعلق القاعدہ برصغیر سے ہے

اسلام ٹائمز۔ کراچی کے علاقے صدر میں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کر کے القاعدہ برصغیر سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کیا۔ ملزم نے سانحہ صفورا کے مرکزی کرداروں سے رابطہ کا بھی انکشاف...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

حکومت کی مجرمانہ خاموشی ملک کو اندرونی فساد کیطرف لے جا سکتی ہے، علامہ جواد نقوی

اسلام ٹائمز۔ شہدائے امامیہ مسجد حیات آباد کی پہلی برسی کا اہتمام امامیہ مسجد حیات آباد میں کیا گیا، جس میں ورثائے شہداء، علمائے کرام اور ہزاروں کی تعداد میں عوام شریک ہوئے اور شہدائے سانحہ حیات آباد...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پشاور،شیعہ ٹارگٹ کلنگ کیخلاف احتجاجی ریلی

اسلام ٹائمز۔ شہدائے امامیہ مسجد حیات آباد کی پہلی برسی کے موقع پر مسجد ہذا سے احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت علامہ سید جواد نقوی نے کی۔ احتجاجی ریلی سے خطاب میں مقررین نے شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خاتمے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

آر ایس ایس کی سرگرمیوں سے تعلیمی نظام کو نقصان پہنچنے کا احتمال، یوسف تاریگامی

اسلام ٹائمز۔ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی دہلی میں طالبعلمو ں کی اندھا دھند گرفتاریوں کی پُرزور مذمت کرتے ہوئے سی پی آئی ایم کے سینئر رہنما اور ممبر اسمبلی محمد یوسف تاریگامی نے کہا کہ پولیس نے جے این یو...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کشمیری تحریک کا داعش یا القاعدہ سے کوئی تعلق نہیں، میرواعظ کشمیر

اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین اور متحدہ مجلس علماء کے امیر میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے مسلمانان ہند کو ملت اسلامیہ کا ناقابل تنسیخ حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

محمد عالم خٹک خیبر پختونخوا کے نئے گورنر مقرر

اسلام ٹائمز۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عالم خٹک خیبر پختونخوا کے نئے گورنر مقرر ہو گئے، ان کی تقرری کی سمری پر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے دستخط کر دیئے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عالم خٹک اس وقت...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

42 سال سے جابرانہ سیاست کا مقابلہ کر رہے ہیں، چوہدری مجید

اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ ولی گلہار شریف والی سرکار اور حضرت میاں اﷲ دتہ اور بابا سائیں کملا بادشاہ کی دھرتی میں سکندر حیات نے خون ناحق بہایا ہے۔ بلاول...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ٹیکسلا میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ

اسلام ٹائمز۔ انقلاب اسلامی ایران کی 37 ویں سالگرہ کے سلسلہ میں یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) ٹیکسلا کے طلباء نے ایچ ایم سی ٹیکسلا میں ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا۔ جس میں...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں تاخیر، ہمارے اپنے ہی لوگ بے ایمانی کر رہے...

عبدالحسیب خان پاکستان کی چوتھی بڑی پارلیمانی جماعت ایم کیو ایم کے  رہنما اور سابق سینیٹر ہیں، آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں، سندھ کی معروف تاجر شخصیت، کورنگی انڈسٹریل یونین کے صدر اور پاکستان...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

جماعت اسلامی حکمرانوں کی ظالمانہ پالیسی کے خلاف احتجاج کریگی، وارث جسرہ

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی خوشاب کے ضلعی امیر وارث جسرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیگی حکومت غریب عوام کا خون نچوڑ رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پنجاب میں حکومتی سطح پر دہشتگردی کی سرپرستی کی جاتی ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کو ملک میں بدنام کیا جا رہا ہے، حکومت ایک پراپیگنڈے کے ذریعے پاک فوج اور سکیورٹی اداروں کو...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ایل این جی منصوبہ عوام کی تقدیر بدل دیگا، پاکستان ایشین ٹائیگر بنے گا، چوہدری...

اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ ن مینارٹی ونگ پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات چوہدری مشتاق گل نے سرگودہا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ہم وعدوں کی تکمیل کی جانب بڑھ رہے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

حکومت عوام کو ریلیف مہیا کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، سردار غلام علی اصغر خان لاہڑی

اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف ضلع سرگودہا کے رہنما سردار غلام علی اصغر خان لاہڑی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت میں متحد ہے۔ ساہیوال ضلع سرگودہا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

حلب میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری

اسلام ٹائمز۔ شام کے شہر حلب میں داعش کے خلاف شامی فوج کو بڑی کامیابی نصیب ہوئی ہے اور وہابی دہشت گردوں کے خلاف حلب میں شامی فوج کی پیشقدمی بدستور جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے المحروقات کی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سیاسی قیادت بے اختیار ہے، کسی بلوچ نے ہتھیار نہیں ڈالے، براہمداخ بگٹی

اسلام ٹائمز۔ بلوچ قوم پرست رہنماء براہمداخ بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی سیاسی قیادت کے اختیار میں کچھ نہیں، بلوچ قوم پرستوں نے ہتھیار نہیں ڈالے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے براہمداخ بگٹی کا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

میرے بیٹے کو دہشتگرد نہ کہیں، کنہیا کی والدہ

اسلام ٹائمز۔ جے این یو سٹوڈنٹس یونین کے گرفتار صدر کنہیا کمار کی والدہ نے کہا کہ ان کے بیٹے کو دہشتگرد نہ کہا جائے۔ بیگو سراے ضلع بہار کے ایک گاﺅں میں اپنے پڑوسی کے گھر میں ٹیلی ویژن پر اپنے بیٹے سے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

دو روزہ بین الاقوامی سیمینار بعنوان ''پاک ایران ثقافتی و لسانی اشتراکات''

 اسلام ٹائمز۔ سیمینار بعنوان پاک ایران ثقافتی و لسانی اشتراکات ثقافتی قونصلیٹ، اسلامی جمهوریه ایران، اسلام آباد، نیشنل یونیورسی آف ماڈرن لینگویجز کے شعبه زبان و ادب فارسی اور مرکز تحقیقات فارسی ایران...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

وفاقی حکومت جی بی حکومت کو فروٹ پراسیسنگ پلانٹ کی تنصیب کیلئے مدد کرے گی،...

اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ خان جتوئی نے کہا ہے کہ غربت میں کمی لانے اور روزگار کی فراہمی کیلئے ان کی وزارت گلگت بلتستان حکومت کو فروٹ پراسیسنگ پلانٹ کی تنصیب کیلئے مدد کرے گی۔...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

مسلم ممالک ایک دوسرے کے معاملات میں مداخلت کی بجائے مسائل مفاہمت سے حل کریں،...

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کشیدگی کے دوران پاکستان کا کردار مصالحانہ ہی ہونا چاہیئے۔ متعدد ممالک کی مشقیں جن میں پاکستان...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کراچی، بے رحم ڈمپر نے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کو کچل دیا

اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ڈمپر نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کا شکار بننے والوں میں دو کمسن بچیاں بھی شامل تھیں، جبکہ واقعے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار...

View Article
Browsing all 31724 articles
Browse latest View live


Latest Images

<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>