تحریک انصاف منفی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، سردار عقیل
اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف کشمیر کے ممبر سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی سردار عقیل خان نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف منفی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، عوام کا سب سے بڑا ایشو جہالت، غربت، پسماندگی اور...
View Articleسنٹرل کرم میں دھماکہ، ماں اور بیٹی شدید زخمی
اسلام ٹائمز۔ سنٹرل کرم میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا۔ جس میں ماں بیٹی شدید زخمی ہوگئیں۔ جنہیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال صدہ منتقل کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سنٹرل کرم ایجنسی مرغے چینہ کے علاقے گوڑکی...
View Articleآزاد کشمیر کی سیاست میں تشدد کا رجحان خطرناک ہے، سردار خالد
اسلام ٹائمز۔ جموں وکشمیر پیپلز پارٹی کے سربراہ سردار خالد ابراہیم نے کہا ہے کہ سیاست میں تشدد کا رجحان خطرناک ہے۔ آزادکشمیر ایک پرامن خطہ ہے یہاں باہمی رواداری اور بھائی چار ے کی فضاء قائم ہے۔ حکومت...
View Articleکشمیر کی مکمل آزادی اور استحکام پاکستان ہمیں ہر چیز سے مقدم ہے، پیر عتیق
اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء جموں و کشمیر کے صدر مولانا پیر محمد عتیق الرحمن نے کہا ہے کہ کشمیر کی مکمل آزادی اور استحکام پاکستان ہمیں ہر چیز سے مقدم ہے۔ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان...
View Articleشمالی کیمرون، دو خودکش حملوں میں 19 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی
اسلام ٹائمز۔ شمالی کیمرون کی مارکیٹ میں 2 خود کش حملوں میں 19افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہییں، جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا، تاحال کسی گروہ نے ان خودکش حملوں...
View Articleپنجاب پولیس نے دہشتگردوں کے کئی نیٹ ورکس کو توڑا ہے، آئی جی پولیس
اسلام ٹائمز۔ آئی جی پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے کہا ہے کہ پنجاب میں کوئی نوگو ایریاز نہیں اور پنجاب پولیس دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مکمل طور پر سرگرم ہے۔ وہ لاہور میں سینئر ایڈیٹرز اور صحافیوں کے...
View Articleڈونلڈ ٹرمپ کے خیالات عیسائیت سے متصادم ہیں، پاپائے روم، پوپ میکسیکو حکومت کا...
اسلام ٹائمز۔ پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ اگر کوئی شخص لوگوں کے درمیان پل بنانے کے بجائے دیواریں کھڑی کرتا ہے تو وہ عیسائی ہو ہی نہیں سکتا۔ امریکہ میں موجود امیگرینٹس کے بارے میں ریپبلکن صدارتی امیدوار...
View Articleحکومت سازی کے معاملے میں خفیہ ایجنسیاں کیا رول نبھا رہی ہیں، این سی
اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ رام مادھو اور محبوبہ مفتی کے درمیان خفیہ ملاقات نے پی ڈی پی کے اس جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے جس میں قلم دوات جماعت والے بھاجپا کے ساتھ ایجنڈا آف...
View Articleخیبر پختونخوا میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا، بچے کا تعلق افغانستان سے ہے ۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق نوشہرہ کے علاقے شیرین کوٹھے کے 19 ماہ کے عبداللہ میں پولیو وائرس کی تصدیق...
View Articleہزاروں مشتبہ افراد کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ منسوخ
اسلام ٹائمز۔ حکومت نے دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہےجہاں 8 ہزار سے زائد مشتبہ افراد کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ، اسلحہ لائسنس منسوخ اور بینک اکاؤنٹ منجمد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ نیکٹا نے...
View Articleبھارت میں عدم برداشت کا ماحول، سرگرمیاں جمہوریت سے کوسوں دور، جماعت اسلامی
اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر جماعت اسلامی نے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلبہ اور اساتذہ پر دہلی پولیس کی طرف سے بغاوت اور ملک دشمنانہ کیس درج کرنے پر اس کی کڑی الفاظ میں مذمت کی ہے۔ جماعت اسلامی کشمیر...
View Articleحکومت بدعنوان عناصر کی پشت پناہی کر رہی ہے، علامہ ناصر عباس جعفری
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وزیراعظم کی طرف سے قومی احتساب بیورو کی کارکردگی کو تنقید بنائے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
View Articleمیثاق جمہوریت کو الیکشن میں دریا برد کرینگے، بیرسٹر سلطان
اسلام ٹائمز۔ پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان نے کہا کہ بیس کیمپ کے وزیراعظم کا یوم سیاہ منانا کشمیر کاز کے لیے انتہائی خطرناک ہے، میثاق جمہوریت کو آئندہ الیکشن میں دریا برد کریں گے۔ ان...
View Articleاسلامی تحریک کا جی بی کونسل انتخابات میں حصہ لینے کے فیصلہ کا اعادہ
اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے عہدیداران کا اجلاس گذشتہ روز سربراہ ایس یو سی علامہ سید ساجد علی نقوی کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل...
View Articleفیصل آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ فیصل آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےتین پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق میراں والا بنگلا بائی پاس پر پولیس اہلکار گشت پر تھے، اس دوران انہوں نے مشتبہ افراد کو رکنے کا...
View Articleتیاریاں ’’حمایت مظلومین کانفرنس‘‘
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں تمام شیعہ جماعتوں کی جانب سے شہید مظلوم آیت اللہ باقر نمر کے چہلم کی مناسبت، آل سعود کے جرائم کے خلاف، نائیجیریا کے آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی اور بحرین کے شیخ علی سلمان...
View Articleمادرِ زبان کے عالمی دن کے موقعہ پر میرواعظ کا پیغام
اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے مادرِ زبان کے عالمی دن کے موقعہ پر کشمیری زبان و ادب کے فروغ اور ترویج کے تئیں عوامی اور حکومتی...
View Articleانسانیت کی فلاح مکتب تشیع کی تعلیمات کی روح ہے، علامہ رمضان توقیر
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر اور جعفریہ یوتھ کے مرکزی ناظم اعلیٰ سید اظہار بخاری نے گذشتہ دنوں ضلع لیہ کے نواحی علاقے چونی جنوبی میں القائم ٹرسٹ...
View Articleجواہر لعل نہرو یونیورسٹی طلباء کو ہراساں نہ کیا جائے، تاریگامی
اسلام ٹائمز۔ سی پی آئی ایم کے سینئر رہنما اور ممبر اسمبلی کشمیر محمد یوسف تاریگامی نے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں طلباء کیخلاف پولیس کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے جے این یو طلباء کے رہنما کنیہا...
View Article’’ضرب امن‘‘ کانفرنس کل ہوگی، ڈاکٹر حسین محی الدین خصوصی خطاب کریں گے
اسلام ٹائمز۔ منہاج القرآن یوتھ لیگ کے سیکرٹری اطلاعات چوہدری علی رضا نت نے کہا ہے کہ منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام ’’ضرب امن‘‘ کانفرنس کل 21 فروری بروز اتوار راولپنڈی آرٹس کونسل ہال میں ہوگی۔ ان...
View Article