سپریم کورٹ نے مون گارڈن کو گرانے کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ نے مون گارڈن کو سیل اور مسمار کرنے کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل قرار دیدیا۔ سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے مون گارڈن کو سیل اور مسمار کرنے کے فیصلے...
View Articleبے نظیر بھٹو کو اپنا لیڈر اور بہن کہنے والے ان کے دشمنوں کے ساتھ مل گئے ہیں،...
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کیا مچھلی کو کوئی تیرنا سکھاتا ہے جو چاچا عمران مجھے سیاست سکھانے کی بات کرتے ہیں۔ بدین میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو...
View Articleانجینئرز کی بازیابی کیلئے مزید 2 دن کی مہلت دی جائے، دیامر جرگہ
اسلام ٹائمز۔ سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن کے مغوی انجینئرز کی بازیابی کے حوالے سے داریل تانگیر کے جرگہ کے ساتھ ہوم سیکرٹری گلگت بلتستان احسان اللہ کی زیرصدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمشنر...
View Articleگلگت، حکومت نے انتظامی امور کو ویڈیو کانفرنس سسٹم پر منتقل کرنے کیلئے...
اسلام ٹائمز۔ حکومت گلگت بلتستان نے انتظامی امور کو ویڈیو کانفرنس سسٹم پر منتقل کرنے کے لئے انتظامات شروع کر دئیے ہیں۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ انتظامی امور اور مختلف منصوبوں کے حوالے سے ہونے والے اہم...
View Articleوزیرداخلہ کا ایف آئی اے کو انسانی سمگلروں کے خلاف کارروائی کا حکم
اسلام ٹائمز۔ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایف آئی اے کو انسانی اسمگلروں کے خلاف اندرون اور بیرون ملک فوری کریک ڈاون کا حکم دے دیا۔ تین سو انسانی اسمگلروں اور انکے ایجنٹوں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کی...
View Articleسانحہ ماڈل ٹاؤن کے مزید 2 ملزم گرفتار، سی آئی اے پولیس کے حوالے کر دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ پولیس نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مزید 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں کانسٹیبل نثار اور کانسٹیبل بابر شامل ہیں، جن کو ایلیٹ...
View Articleامریکہ بھر میں مساجد کو بند کر دونگا، صدراتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے ناپاک عزائم
اسلام ٹائمز۔ ری پبلیکن کی جانب سے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا مسلمانوں کیخلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا ہے، جس میں انہوں نے ایک مرتبہ پھر مساجد کو بند کرنے کی بات کی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی...
View Articleبلوچستان میں مقیم غیر قانونی افغان مہاجرین کو گرفتار کیا جائے، اکبر حسین درانی
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان حکومت نے صوبے میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان مہاجرین کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ داخلہ نے مہاجر کیمپوں سے باہر غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان مہاجرین کو...
View Articleوزیر صحت کے حلقے میں ہسپتال پولنگ سٹیشن بنا دیا، ایک مریض جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن نے ہسپتال میں پولنگ سٹیشن بنادیا۔ 50 سال کا شخص دل کا دورہ پڑنے سے فوری طبی امداد نہ ملنے سے جاں بحق ہو گیا۔ وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ کے حلقہ این اے 102 میں علاقہ...
View Articleحکومت کا گھریلو صارفین کیلئے رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک گیس بند کرنیکا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ پنجاب میں گیس کےگھریلو صارفین تیار ہو جائیں اور خواتین رات دس بجے سے پہلے ہنڈیا تیار کر لیا کریں۔ کیونکہ رات دس بجے سے صبح پانچ بجے تک گیس مکمل بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر پٹرولیم...
View Articleگلگت بلتستان، آئینی اصلاحات کے سلسلے میں آل پارٹیز کانفرنس کل ہوگی
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں آئینی اصلاحات کے سلسلے میں آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کل گلگت میں ہو گی، جس میں گلگت بلتستان کی تمام سیاسی پارٹیوں کی شرکت متوقع ہے۔ آئینی اصلاحات کے سلسلے میں صوبائی...
View Articleجی بی حکومت کے زیراہتمام خطے کی آئینی حیثیت پر مشاورت کیلئے اے پی سی کا...
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت نے جی بی کی آئینی اصلاحاتی کمیٹی کے اجلاس سے قبل آل پارٹیز کانفرنس بلائی ہے، جس میں تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کو بلایا گیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلٰی جی بی...
View Articleپنجاب یونیورسٹی میں جاری جمعیت کی فہم القرآن کلاس ختم
اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب لاہور کے زیراہتمام 3 روزہ فہم قرآن کلاس اختتام پذیر ہو گئی، آخری روز معروف سکالر زبیر منصوری نے اصحاب کہف کے موضوع پر خطاب کیا۔ سپورٹس گراؤنڈ پنجاب...
View Articleگلگت، نواز خان ناجی کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ، آزاد کشمیر طرز کے...
اسلام ٹائمز۔ آل پارٹیز کانفرنس کے حوالے سے بنائی گئی حکومتی کمیٹی نے آج معروف قوم پرست رہنماء و ممبر قانون ساز اسمبلی نواز خان ناجی سے ملاقات کرکے انہیں اے پی سی میں شرکت کی دعوت دے دی۔ اس موقع پر...
View Articleمغوی انجینئرز کو رہا نہ کیا گیا تو داریل کے عوام اپنی تباہی کا انتظار کریں،...
اسلام ٹائمز۔ فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دیامر میں اغواء کئے گئے اسی سی او کے انجینئرز کو ہمارے حوالے کیا جائے ورنہ داریل تانگیر کے عوام اپنی تباہی کا انتظار کریں، اگر...
View Articleگلگت میں کہا جاتا ہے کہ میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کرتا ہوں، حفیظ الرحمان
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے وزیراعلٰی حافظ حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ داریل و تانگیر کے تمام ترقیاتی منصوبوں کو فوج کے حوالے کیا جائے گا اور پرانے و نئے تمام منصوبے آئندہ فوج کی نگرانی میں مکمل ہوں...
View Articleلاہور، اورنج لائن ٹرین منصوبے کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی
اسلام ٹائمز۔ لاہور ہائیکورٹ نے اورنج لائن ٹرین پراجیکٹ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواستگزار کے وکیل...
View Articleپشاور، شہید امداد حسین شاہ کی میت کے ہمراہ جی ٹی روڈ پر احتجاج
اسلام ٹائمز۔ پشاور میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سید امداد حسین شاہ کی میت کے ہمراہ مین جی ٹی روڈ پر احتجاج کیا گیا، اس موقع پر ٹریفک معطل ہوگئی، مظاہرین نے میت کو روڈ پر رکھ کر...
View Articleآیت اللہ باقر النمر کو سزائے موت کے فیصلے کیخلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی...
اسلام ٹائمز۔ آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں بزرگ شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کو سزائے موت کے فیصلے کے خلاف کراچی پریش کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے...
View Article