بنگلہ دیش، سربراہ جماعت اسلامی نے سزا کی شدت میں کمی کیلئے اپیل دائر کردی
اسلام ٹائمز۔ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے سربراہ مطیع الرحمان نظامی نے سپریم کورٹ میں جنگی جرائم پر ملنے والی سزائے موت کو عمر قید میں بدلنے کی اپیل دائر کر دی ہے۔ 1971ء کی جنگ آزادی میں انسانی حقوق...
View Articleاربعین حسینی راولپنڈی
اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی چہلم شہدائے کربلا عقیدت و احترام سے منایا گیا، چہلم سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کا مرکزی جلوس صبح امام بارگاہ کرنل مقبول سے برآمد ہوا، جو اپنے مقررہ...
View Articleنیپال میں نواز شریف اور نریندر مودی کے درمیان خفیہ ملاقات، ہند و پاک کی تردید
اسلام ٹائمز۔ پاکستان اور بھارت نے بھارتی صحافی برکھا دت کی کتاب ’’دِز یونیک لینڈ‘‘ جس میں انہوں نے ہند و پاک وزرائے اعظم کی خفیہ ملاقات کا انکشاف کیا ہے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں...
View Articleبلوچستان میں حکومت کی تبدیلی کے امکانات معدوم ہیں، اصغر خان اچکزئی
اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حکومت کی تبدیلی کے امکانات انتہائی کم ہیں کیونکہ اس وقت موجودہ سیٹ اپ میں نام نہاد قوم پرست اسٹیبلشمنٹ کی جی...
View Articleداعش و دیگر دہشتگرد عناصر امریکی ایماء پر عزاداری سید الشہداءؑ پر حملہ آور...
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے رہنما علی حیدر نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت عالم اسلام داعش و دیگر دہشتگرد عناصر امریکی و اسرائیلی ایماء پر عزاداری سید الشہداء امام حسینؑ کو رکوانے...
View Articleگذشتہ 5 برسوں میں 30 ہیلی کاپٹر تباہ، 50 اہلکار ہلاک، بھارتی وزارت دفاع کا...
اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزارت دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کو جنگی ہیلی کاپٹرز کی شدید کمی کا سامنا اور گزشتہ 5 برسوں میں فوج کے 30 ہیلی کاپٹر تباہ جب کہ 50 اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق...
View Articleلاہور، چہلم کے جلوس کے روٹ میں داخل ہونیوالے 3 مبینہ دہشتگرد گرفتار
اسلام ٹائمز۔ لاہور میں بھاٹی چوک کے قریب سے چہلم کے جلوس کے روٹ میں داخل ہونیوالے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے۔ پولیس نے مبینہ دہشتگردوں کو تفتیش کے لئے حساس اداروں کے حوالے کر دیا ہے۔ پولیس...
View Articleکراچی، چہلم شہدائے کربلا (ع) کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان پر...
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں چہلم شہدائے کربلا (ع) کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان کھارادر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا ہے، جہاں ماتمی دستے...
View Articleریحام خان کی کاک پٹ میں آمد، پی آئی اے نے نوٹس لے لیا
اسلام ٹائمز۔ ریحام خان کاک پٹ میں کیوں آئی؟، پی آئی اے انتظامیہ نے پی کے سیون ڈبل ایٹ کے پائلٹ کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن انتظامیہ نے پی آئی اے کی پرواز پی کے 788 میں...
View Articleحسینت ظلم کے خلاف شجاعت، استقامت اور جرات کا نام ہے، علامہ محمد امین شہیدی
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری علامہ امین شہیدی نے چہلم سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے مرکزی جلوس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں جو طاقتیں بھی عالم...
View Articleڈی آئی خان، چہلم امام حسین (ع) کا مرکزی جلوس پرامن طور پر اختتام پذیر
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں چہلم امام حسین علیہ السلام کا مرکزی جلوس پرامن طور پر اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ چہلم کے مرکزی جلوس کا آغاز امام بارگاہ حضرت امام حسین (ع) میں مجلس عزا سے ہوا۔ مجلس عزا...
View Articleمصر میں اخوان کے 11 رہنماؤں کی سزائے موت معطل، دوبارہ مقدمہ چلانے کا حکم
اسلام ٹائمز۔ قاہرہ میں مصر کی سپریم کورٹ نے اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع سمیت جماعت کے 37 رہنمائوں کو ماتحت عدالت کی جانب سے سنائی گئی موت اور عمر قید کی سزائوں پر عملدرآمد روک کر دوبارہ مقدمہ...
View Articleایم ڈبلیو ایم کا کراچی میں حساس پولنگ اسٹیشن پر فوجی و رینجرز اہلکار تعیناتی...
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کراچی کے سیکرٹری جنرل حسن ہاشمی نے کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حساس پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر آرمی، رینجرز اور پولیس کی تعیناتی کا مطالبہ کرتے ہوئے واضح...
View Articleہندواڑہ کشمیر میں دو جنگجو اور ایک فوجی اہلکار ہلاک
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے سرحدی علاقہ ہندواڑہ میں جنگجوؤں اور قابض فوج کے درمیان ایک خونین جھڑپ میں دو جنگجو اور ایک فوجی اہلکار ہلاک زخمی ہوا ہے۔ اس دوران علاقہ کے متصل گھنے جنگلات میں مزید...
View Articleگلگت بلتستان کے آئینی حقوق کی راہ میں کشمیری قیادت رکاوٹ ڈال رہی ہے، ڈاکٹر اقبال
اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر تعمیرات عامہ گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے آئینی حقوق کے حصول میں کشمیری قیادت رکاوٹ ہے۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے آئینی کمیٹی کو 60 دن...
View Articleتعلقات میں کشیدگی کے بعد ترکی اور روسی وزرائے خارجہ کی پہلی ملاقات
اسلام ٹائمز۔ ترکی کی جانب سے روسی طیارہ مار گرائے جانے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم ہوتی نظر آرہی ہے، جس میں واقعے کے بعد پہلی بار ترکی اور روسی وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ غیر...
View Articleبلدیاتی الیکشن، سندھ سے 52 اور پنجاب سے 18 امیدوار بلامقابلہ منتخب
اسلام ٹائمز۔ بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں سندھ سے باون اور پنجاب سے اٹھارہ امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔ کراچی کےضلع غربی سے تیرہ، جنوبی سے نو، شرقی سے دو جبکہ کراچی وسطی سے اٹھارہ امیدوار...
View Articleنوجوان یکجا ہو کر صالح معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں، مولانا حامی
اسلام ٹائمز۔ عالم اسلام کی ممتاز علمی و روحانی شخصیات حضرت محبوب العالم شیخ حمزہ کشمیری اور مفسر قرآن احمد رضا خان کی برسی کے سلسلے میں ان دونوں بلند پائیہ ولی کاملوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
View Articleامریکی حکام کو تاشفین کی مولوی عبدالعزیز کیساتھ تصاویر ملی ہیں، نواز شریف کو...
اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر باراک اوبامہ نے وزیراعظم نوازشریف کو لندن میں پیغام پہنچایا ہے کہ امریکی حکام کو کیلیفورنیا حملوں میں ملوث خاتون تاشفین کی لال مسجد کے خطیب مولوی عبدالعزیز کے ساتھ تصاویر ملی...
View Articleآئی ایس او پاکستان کی مجوزہ مرکزی کابینہ کا اجلاس آج منعقد ہو گا
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مجوزہ مرکزی کابینہ کا اجلاس مرکزی دفتر المصطفیٰ ہاوس لاہور میں منعقد ہو گا۔ جس میں نئے سال کے سالانہ پروگرام کا جائزہ لیا جائے گا۔ مجوزہ مرکزی جنرل...
View Article