شجاع خانزادہ حملہ کیس، ملزم کے ریمانڈ میں 10 دن کی توسیع
اسلام ٹائمز۔ عدالت نے شجاع خانزادہ حملہ کیس کے ملزم قاسم معاویہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 دن کی توسیع کر دی ہے۔ کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی نے وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پر خودکش حملے کے ملزم...
View Articleترکی ہماری حدود سے اپنے فوجیوں کو فوری واپس بلائے، عراق کا مطالبہ
اسلام ٹائمز۔ عراقی حکومت نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ انقرہ کی جانب سے ملک کے شمال میں بغیر اجازت کے تعینات فوجی اور ٹینکوں کو فوری طور پر واپس بلایا جائے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے...
View Articleپاکستان دشمن عناصر ملک میں مذہبی انتہا پسندی کو فروغ دے رہے ہیں، امین وینس
اسلام ٹائمز۔ لاہور پولیس نے کرسمس کی تقریبات کیلئے سیکورٹی پلان تشکیل دینا شروع کر دیا۔ سکیورٹی بارے پولیس کے اجلاس میں اقلیتی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ہونیوالے اجلاس کی...
View Articleہمیں پہلی اسلامی ایٹمی قوت بنانے کا سہرا ذوالفقار علی بھٹو کے سر ہے، تسنیم...
اسلام ٹائمز۔ ڈویثرنل کو آرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی تسنیم احمد قریشی نے سرگودہا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خالق ذوالفقار علی بھٹو شہید نے امت مسلمہ کو ایک پلیٹ...
View Articleضرب عضب کی کامیابی کیلئے عوام حکومت اور فوج کا ساتھ دیں، صاحبزادہ سلطان فیاض...
اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ (ن) مشائخ علماء پاکستان کے صدر صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن قادری نے رجانہ میں میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضرب عضب آپریشن سے 25 سال کی...
View Articleدہشتگردی کو کچلنے کیلئے رواداری کو فروغ دینا ہو گا، شہباز شریف
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا عفریت انتہاپسندی کی کوکھ سے جنم لیتا ہے اور ہمیں اس عفریت کو کچلنے کے لئے معاشرے میں تحمل، رواداری اور میانہ روی کو فروغ دینا ہو...
View Articleچاڈ میں تین خودکش دھماکے، 27 افراد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ افریقی ملک چاڈ کے سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جھیل چاڈ کے جزیرے میں تین خودکش بم دھماکوں کے نتیجے میں کم ازکم 27 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ حملے ہفتہ وار بازار میں جھیل چاڈ...
View Articleبلدیاتی انتخابات کے نتائج 2013 کے قومی انتخابات کی توثیق ہیں، ڈاکٹر نادیہ عزیز
اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ نون کی ایم پی اے ڈاکٹر نادیہ عزیز نے سرگودہا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے آخری مرحلے میں بھی شکست کھانے کے بعد اب عمران خان کو فراخدلی کا ثبوت دیتے...
View Articleکالعدم مذہبی جماعتیں نام بدل کر کام کر رہی ہیں، علامہ مرزا یوسف حسین
اسلام ٹائمز۔ آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی کی تربیتی نشست سے خطاب کے دوران علامہ مرزا یوسف حسین نے کہا کہ تحمل، برداشت اور افہام و تفہیم سے کام لیا جائے تاکہ شہر کو امن کا گہوارا بنانے میں مدد مل سکے،...
View Articleکون بنے گا کراچی کا میئر؟ وسیم اختر، ریحان ہاشمی اور ارشد وہرہ میئر کی دوڑ...
اسلام ٹائمز۔ بلدیاتی انتخابات کا معرکہ سر کرنے کے بعد وسیم اختر، ریحان ہاشمی، یا ارشد وہرہ میں سے کون بنے گا کراچی کا میئر، اس بات کا فیصلہ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کرے گی۔ سابق مشیر داخلہ سندھ 60...
View Articleحکومتی نااہلی کی وجہ سے دہشتگرد پھر سر اٹھا رہے ہیں، حامد رضا
اسلام ٹائمز۔ سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے علامہ فضل جمیل رضوی کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن مسلم لیگ (ن) نہیں حکومت جیتی ہے،...
View Articleعبرتناک شکست کے بعد جماعت اسلامی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلے، معصوم نقوی
اسلام ٹائمز۔ جمعیت علما پاکستان نیازی کے سربراہ معصوم نقوی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کو انتخابات میں بار بار کی عبرتناک ناکامی کے بعد اب سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لینی چاہیے، اب تو انہیں درباروں کے...
View Articleشیعان حیدر کرار تصادم کی پالیسی پر یقین نہیں رکھتے بلکہ قربانی کی پالیسی پر...
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ شیعیان حیدر کرار تصادم کی پالیسی پر یقین نہیں رکھتے بلکہ قربانی کی پالیسی پر گامزن ہیں، قربانی ہی کے ذریعے عزادری...
View Articleڈاکٹر عمران فاروق قتل میں مبینہ ملوث ملزمان راہداری ریمانڈ پر ایف آئی اے کے...
اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے لندن میں 5 سال قبل قتل ہونے والے رہنماء عمران فاروق کو مارنے کی سازش تیار کرنے والے تین مبینہ ملزمان معظم علی، سید محسن اور خالد شمیم کو ایک روزہ...
View Articleحمایت با آیۃ اللہ ابراہیم زکزکی
اسلام ٹائمز۔ عالم اسلام کے ساتھ ساتھ بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں نائجیریا کے اہل تشیع پر ہورہے فوجی مظالم کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے ہوئے، ادھر مظاہرین نے آیۃ اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی گرفتاری کی...
View Articleشیعہ علما کونسل پنجاب کی نائجیریا کی اسلامک موومنٹ پر حملوں کی مذمت
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے نائجیریا میں اسلامک موومنٹ آف نائجیریا کے سربراہ آیت اللہ الشیخ ابراہیم زکزکی کی گرفتاری اور سینکڑوں افراد کی فوج کے ہاتھوں...
View Articleاسرائیل کا سابق مسلمان فوجی اہلکار داعش میں شامل ہے، غاصب صیہونی ریاست تصدیق
اسلام ٹائمز۔ صیہونی حکام نے ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان اطلاعات کی تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فوج کا ایک سابق مسلمان اہلکار شدت پسند تنظیم داعش میں شامل ہو کر شام میں لڑائی میں مصروف ہے ۔ سابق اہلکار کا...
View Articleسانحہ پشاور کے شہداء کا خون رنگ ضرور لائے گا، گورنر پنجاب
اسلام ٹائمز۔ گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کا کہنا ہے کہ تعلیم کی روشنی سے دہشتگردی کو شکست دی جا سکتی ہے، بہترین بدلہ دشمن کے بچوں کو پڑھا کر لیا جا سکتا ہے۔ لاہور میں ہمدرد سنٹر میں نونہال اسمبلی...
View Articleراولپنڈی میں علامہ ساجد نقوی کی پریس بریفنگ
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل کی جانب سے راولپنڈی کے ایک مقامی ہوٹل میں گلگت بلتستان کے اراکین کے اعزاز میں خصوصی عصرانہ دیا گیا جس میں کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی شرکت کی۔ اس...
View Articleدہشتگرد مسلمان تو کیا انسان کہلانے کے حقدار بھی نہیں، علامہ سید حسین نجفی
اسلام ٹائمز۔ مدارس جعفریہ پاکستان کے صدر علامہ سید حسین نجفی نے لاہور میں طلباء کے وفد سے گفتگو میں کہا کہ سانحہ آرمی پبلک سکول نے دہشتگردوں کے مذموم عزائم اور مذہب کے لبادے میں چھپے دہشتگردوں کو بے...
View Article