22 جولائی کو مجلس وحدت مسلمین کی کال پر بلتستان بھر کی اہم شاہراہوں پر دھرنا...
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی کال پر ملک بھر کی طرح بلتستان کے اہم مقامات پر عوام دھرنا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بلتستان کے مختلف مقامات پر اپنے مطالبات...
View Articleدیربالا، جھڑپ میں 2 دہشت گرد ہلاک، ایک اہلکار زخمی
اسلام ٹائمز۔ دیر بالا کے علاقے باتن میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران جھڑپ میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ فورسز کا ایک اہلکار بھی زخمی ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت سکیورٹی فورسز...
View Articleجرات مندانہ کردار ادا کرنے پر کشمیریوں کے جذبہ حریت کو سلام پیش کرتے ہیں،...
اسلام ٹائمز۔ انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی نائب امیر قاری شبیر عثمانی نے چناب نگر چنیوٹ میں تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری قوم نے حصول آزادی کے لئے جو لازوال اور باکمال جدوجہد کی ہے،...
View Articleعمران خان دھرنے کی غلطی نہ دھرائیں ،سولو فلائٹ سے تحریک انصاف کو نقصان پہنچے...
اسلام ٹائمز۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکسان عوامی تحریک کے ضلعی صدر رانا طاہر سلیم اور جنرل سیکرٹری میاں کاشف محمود نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان دھرنے کی غلطی نہ...
View Articleمسلم لیگ کی پالیسیوں پر اعتماد کرنے پر کشمیریوں کا شکریہ، مریم نواز
اسلام ٹائمز۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف بھارت میں دوستی اور کاروبار کا منفی پروپیگنڈہ کشمیری عوام نے مسترد کر دیا، آزادکشمیر انتخابات میں فتح اور عوام کے اعتماد کو 2018 کے عام انتخابات تک...
View Articleاتحاد و یکجہتی اور استقامت کے بھرپور مظاہرہ کی شدید ضرورت، مزاحمتی قائدین
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے آزادی پسند قائدین سید علی شاہ گیلانی، میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق محمد یاسین ملک نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حالات انتہائی صبر آزما، سنگین اور...
View Articleمقبوضہ کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ، شہر و گام میں کرفیو
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں مزاحمتی قائدین کی ڈھیل کو ناکام بنانے کیلئے سرینگر شہر میں اعلانیہ کرفیو اور وادی کشمیر کے دیگر کئی قصبہ جات میں سخت ترین ناکہ بندی کے دوران لوگوں کو گھروں میں محصور رکھا...
View Articleچور دروازے سے اقتدار میں آنے کا عمران خان کا مشن کبھی پورا نہیں ہو گا، چوہدری...
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ ن سرگودہا کے رہنما اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری امور کشمیر، گلگت بلتستان چوہدری حامد حمید نے کہا ہے کہ بلدیاتی ادار ے جمہوری نظام کیلئے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں، مسلم لیگ ن...
View Articleآزاد کشمیر انتخابات، مسلم لیگ نے میدان مار لیا
اسلام ٹائمز۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے گذشتہ روز ہونے والے انتخابات کے غیرسرکاری نتائج کے مطابق پاکستان میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے میدان مار لیا۔ قیاس...
View Articleمقبوضہ کشمیر سے مکمل فوجی انخلاء عمل میں لایا جائے، بندھا کرت
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ جموں و کشمیر سے مکمل فوجی انخلاء کی وکالت کرتے ہوئے کیمونسٹ پارٹی آف انڈیا کی خاتون لیڈر نے کہا کہ کشمیر میں مظاہرین پر گولیوں اور پلٹ گن کے استعمال سے خرمن امن میں تباہ کن آگ لگ...
View Articleکشمیر میں موجودہ صورتحال کے لئے پاکستان ذمہ دار، راج ناتھ سنگھ کا الزام
اسلام ٹائمز۔ کشمیر میں موجودہ صورتحال کے لئے پاکستان کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے بھارت کے وزیرِ داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ کشمیر میں وقت گزرنے کے ساتھ رائے شماری کا مطالبہ کیا جاتا ہے تاہم موجودہ...
View Articleڈی آئی خان احتجاجی دھرنا
اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجا ناصر عباس کی کال پر مرکزی سرکلر روڈ پر احتجاجی دھرنا و مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔ حیدری چوک کے...
View Articleحکومت پاکستان کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کو دنیا کے سامنے لائے، میاں...
اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیامیں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ بھارت دہشتگردی کو ہوا دے کر خطے میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے۔ مسئلہ...
View Articleمری، مرکزی محبین ورکشاپ
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ محبین اور ادارہ تربیت المہدیؑ کے زیراہتمام بھمبروٹ سیداں مری میں سالانہ مرکزی محبین ورکشاپ جاری ہے۔ تربیتی ورکشاپ میں ملک بھر سے 500 سے زائد...
View Articleپنجاب حکومت یزیدی کردار ادا کر رہی ہے، ڈی پی او اوکاڑہ نے سانحہ ماڈل ٹائون کی...
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی نے قصور اور اوکاڑہ میں پولیس گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت پولیس کی آڑ میں ملت تشیع کے خلاف...
View Articleجرمنی کے شہر میونخ کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، متعدد زخمی
اسلام ٹائمز۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ میں اولمپک اسٹیڈیم کے قریب شاپنگ سینٹر میں مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے...
View Articleآزاد کشمیر کے انتخابات میں واضح برتری عوام کے وزیرِ اعظم نواز شریف پر گہرے...
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ ن سرگودہا کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے کارکنوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ نواز کی واضح برتری سے جیت...
View Articleکشمیر بنے گا پاکستان، وزیر اعظم نواز شریف کا مظفر آباد میں جلسے سے خطاب کے...
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم نواز شریف نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس دن کا انتظار ہے جب کشمیر پاکستان کا حصہ بن جائے۔ اوپن...
View Articleعوام کی بہتری کے لیے تمام توانائیاں بروئے کار لائیں گے، ملک محمد عزیر اعوان
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ ن خوشاب کے رہنما اور قومی اسمبلی کے رُکن ملک محمد عزیر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع خوشاب کو تعمیر و ترقی کے سفر میں شامل کرنے کیلئے مہاڑ موٹر وے لنک روڈ...
View Articleمالی سال 2016-17ء، ضلع فیصل آباد کے لیے 20 ارب 50کروڑ کا بجٹ منظور
اسلام ٹائمز۔ فیصل آباد کے ایڈمنسٹریٹر سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ، ڈی سی او نے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے آئندہ مالی سال 2016-17ء کے 20 ارب 50 کروڑ 87 لاکھ روپے کے مجموعی بجٹ کی منظوری دی ہے۔ ڈی سی او نے ایک اجلاس...
View Article