مولانا فضل الرحمان نے نیشنل ایکشن پلان ختم کرنیکا مطالبہ کر دیا
اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے نیشنل ایکشن پلان ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان دباؤ کے تحت بنایا گیا، جس کی کوئی وقعت نہیں ہے۔ انہوں...
View Articleلاہور،سیرت النبی کانفرنس، ڈی سی او اور ڈی آئی جی ٹریفک کا دورہ بادشاہی مسجد
اسلام ٹائمز۔ ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان اور ڈی آئی جی ٹریفک پولیس لاہور کیپٹن (ر) احمد مبین نے بادشاہی مسجد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس پی سٹی سرکل، ٹاؤن ایڈمنسٹریشن راوی اور داتا گنج بخش...
View Articleپاک فوج کے 7 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی، سپر سیڈ ہونیوالے...
اسلام ٹائمز۔ نئے آرمی چیف کی تقرری کے بعد پاک فوج کے 7 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے، ترقی پانے والوں میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر اور آئی جی ایف سی شیر افگن...
View Articleکراچی میں مردے نکال کر قبریں فروخت کرنے والا گورکن گرفتار، تفتیش کیلئے تھانے...
اسلام ٹائمز۔ عزیز آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قبرستان سے مردے نکال کر قبریں فروخت کرنے والے گورکن کو گرفتار کرکے تفتیش کے لیے تھانے منتقل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عزیز آباد انویسٹی گیشن ٹیم نے...
View Articleپی آئی اے طیارہ حادثہ، تحقیقاتی ٹیم نے شواہد اکٹھے کرلئے
اسلام ٹائمز۔ حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے طیارے کی تحقیق کرنے والی 10 رکنی ٹیم نے کیپٹن سلطان کی سربراہی میں جائے وقوع کا دورہ کرکے شواہد اکٹھے...
View Articleہم سب کو ساتھ لیکر چلیں گے، بدمعاشوں اور بلیک میلرز کو نہیں چھوڑیں گے، خواجہ...
اسلام ٹائمز۔ وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کراچی میں 40 سال پہلے ٹرام چلتی تھی، اب سڑکیں ٹوٹ گئیں، کچرے کے ڈھیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 1972 سے ریلوے کی تباہی کا آغاز ہوا، اگر کوئی کہے کہ...
View Articleانسانی حقوق کے ایکشن پلان پر ملک بھر میں عملدرآمد جاری ہے، وزیر اعظم نواز شریف
اسلام ٹائمز۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے ایکشن پلان پر ملک بھر میں عملدرآمد جاری ہے، حکومت انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے اقدامات کر رہی ہے اور انسانی حقوق کے عالمی کنونشنز پر عملدرآمد...
View Articleرَسولِ صادِق ؐ
تحریر: طاہر عبداللہمجھے تابِ سخن نہیں کہ سیرتِ مصطفٰی ؐ پہ کچھ لکھوں۔ یہ اعلٰی و اَرفع موضوع۔۔۔ جس شعور و آگاہی، فہم و فراست، سلیقہ و قرینہ اور زُہد و تقویٰ کا متقاضی ہے۔۔۔ بندہءِ ناچیز، کم علم و کم...
View Articleاربعین حسینی اور میں
جمال رضویسلام، اربعین کی مشی میں پاکستانی موکب کا اگر ذکر نہ ہو تو واقعاً ان مومنین کے ساتھ انصاف نہ ہوگا۔ اللہ ان لوگوں کی زحمات قبول کرے، ان لوگوں نے جو پاکستانی کھانے کھلائے اور جو پاکستانی ماحول۔...
View Articleسفر عراق اور مشاہدات( 2)
تحریر: نادر بلوچمشی، اس کے اثرات، تاریخ اور موجودہ عراق پر بعد میں بات کریں گے، لیکن فی الحال اپنے قارئین کو عراق کی گذشہ 50 سالہ تاریخ اور درپیش بحرانوں سے سرسری آگاہ کرتے ہیں۔ عراق کی سرزمین مسلسل...
View Articleلاہور، عید میلادالنبیﷺ کا مرکزی جلوس آج ریلوے سٹیشن سے برآمد ہوگا
اسلام ٹائمز۔ مرکزی کمیٹی تقریبات عید میلادالنبیؐ کے زیراہتمام پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج بروز اتوار سب بڑا مرکزی جلوس عید میلادالنبیؐ لاہور ریلوے سٹیشن سے نہایت تزک و احتشام اور مذہبی...
View Articleکراچی، 12 ربیع الاول پر تخریبکاری کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم ٹی ٹی پی کے...
اسلام ٹائمز۔ بارہ ربیع الاول پر تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، کالعدم تحریک طالبان کے 5 دہشت گردوں نے کرائے کے مکان میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ کراچی میں بارہ ربیع...
View Articleفلسطین کے حالات پر ایک تازہ نظر
تحریر: عرفان علیفلسطین کے مغربی کنارے نامی چھوٹے سے علاقے پر حکمران جماعت الفتح کی ساتویں کانگریس تقریباً چھ سال بعد منعقد ہوئی، جس میں اس جماعت کی مرکزی کمیٹی کے 18 اور انقلابی کمیٹی کے 80 اراکین کا...
View Articleسانحہ بلدیہ فیکٹری کیس، ملزم رحمان بھولا کی حوالگی کیلئے ایف آئی اے ٹیم...
اسلام ٹائمز۔ ایف آئی اے کی 2 رکنی ٹیم بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس کے مبینہ مرکزی ملزم رحمان بھولا کی انٹرپول حکام سے حوالگی کیلیئے بنکاک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے بلدیہ ٹاؤن فیکٹری...
View Articleسعودی عرب انحراف اور تحریف کا پیکر ہے، قائد انصاراللہ یمن
اسلام ٹائمز – فارس نیوز ایجنسی کے مطابق انصاراللہ یمن تحریک کے قائد عبدالملک بدرالدین الحوثی نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی حکومت کو...
View Articleکراچی، متحدہ کارکن کی نشاندہی پر بند مکان سے بڑی تعداد میں مدفون اسلحہ برآمد
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے رینجرز نے ایک بند گھر سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیکٹر 8 بی میں ایک...
View Articleپاک فوج میں تقرریاں اور تبادلے، ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر چیف آف جنرل...
اسلام ٹائمز۔ پاک فوج میں اہم عہدوں پر تقرریاں اور تبادلے کر دیئے گئے ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق، موجودہ ڈی جی رینجرز سندھ لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کو چیف آف جنرل اسٹاف مقرر کر دیا گیا ہے، اسی طرح ڈی...
View Articleریاستی حکومت مسلمانوں کے ساتھ برابری کا سلوک کرے، مولانا کلب جواد نقوی
اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں اربعین شہداء کربلا کے جلوس میں تاخیر کا بہانہ بناکر اے ڈی ایم مغربی لکھنؤ جے شنکر دوبے کے ذریعہ مولانا کلب جواد نقوی کو جو نوٹس جاری کیا گیا تھا اس...
View Article12 ربیع الاول کا دن مسلمانوں کا اپنے نبی کریم ﷺ سے عشق کے عملی اظہار کا دن...
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عید میلاد البنی حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت کے موقع پر امت مسلمہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 12 ربیع الاول کا...
View Articleگلیاں، بازار سج گئے، شہر جگمگانے لگے، جشن میلاد النبیﷺ کے جلوس، 21 توپوں کی...
اسلام ٹائمز۔ آمنہ کے چاندﷺ کی آمد کا جشن ملک کے طول و عرض میں منایا جا رہا ہے۔ شہر شہر، گلی گلی سجا دیئے گئے۔ سب سے اعلیٰ، سب سے اجمل، سب سے افضل، سب سے اکمل، تمام کلمات رحمت اللعالمین ﷺ کی شان کو...
View Article