ملی یکجہتی کونسل کی رکن شیعہ تنظیموں کی خدمت میں چند گذارشات
تحریر: نصرت علی شہانیارشاد الہٰی ہے۔۔ "یاایھا الذین امنوا اتقو االلہ وقولوا قولا سدیدا۔ یصلح لکم اعمالکم و یغفر لکم ذنوبکم" اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی (مبنی بر حق) باتیں کیا کرو۔ اللہ...
View Articleاشتعال انگیز تقریر کیس کی سماعت، علامہ مرزا یوسف کی درخواست ضمانت دوبارہ مسترد
اسلام ٹائمز۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کیس میں بزرگ عالم دین علامہ مرزا یوسف کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر کیس میں علامہ...
View Articleحب، درگاہ شاہ نورانی کے احاطہ میں خودکش دھماکہ، 62 افراد جاں بحق، 100 سے زائد...
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں درگاہ شاہ نورانی کے مرکزی دروازے پر مغرب سے پہلے اس وقت خودکش دھماکہ ہوا جب مزار کے احاطے میں دھمال ڈالی جا رہی تھی۔ زور دار دھماکے سے بھگدڑ مچ گئی۔...
View Articleفورتھ شیڈول میں شامل شخصیات کے ناموں پر تحفظات، امریکی الیکشن اور آپریشن ضرب...
ابوفجر لاہوریدہشتگردوں اور امن پسند علماء کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالے جانے کے بعد ملک میں ایک مذمتی سی فضا قائم ہے۔ بعض حلقے علماء کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کئے جانے پر سراپا احتجاج ہیں اور حکومت کے...
View Articleکالعدم سپاہ صحابہ کا سربراہ الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار، عوامی حلقوں کا...
اسلام ٹائمز۔ کالعدم جماعت سپاہ صحابہ کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی کو الیکشن کیلئے نااہل قرار دینے کی عدالتی فیصلے کو عوامی حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔ ممتاز قانون دان اور ہائی کورٹ کے سینیئر...
View Articleایران کے ثقافتی قونصلر کا دورہ ملتان
اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوری ایران (اسلام آباد) کے ثقافتی قونصلر آقائے شہاب الدین دارائی دو روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے، دورہ ملتان کے دوران اُنہوں نے مختلف تقریبات میں شرکت کی اور وفود سے ملاقاتیں کیں،...
View Articleلاہور، شہری کو 50 لاکھ بھتہ نہ دینے پر قتل کی دھمکی دینے والے 2 ملزم گرفتار
اسلام ٹائمز۔ پنجاب پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں ساندہ پولیس نے شہری سے 50 لاکھ روپے بھتہ طلب کرنے والے دو ملزم دھر لئے گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزموں میں فاروق اور علی احمد شامل...
View Articleفاروق ستار کے خلاف بغاوت؟ یونین کونسلز کے 91 ارکان نے لندن سے رابطے بحال کر لئے
اسلام ٹائمز۔ کراچی میں آئندہ ماہ بڑا سیاسی دھماکہ ہونے کے امکانات ایم کیو ایم پاکستان کی گرفت کمزور ہونے لگی، ایم کیو ایم لندن نے اپنی زیر زمین سیاسی سرگرمیاں تیز کردیں، رابطوں کی بحالی میں تیزی آگئی۔...
View Articleاگر تہران پر حملہ ہوتا تو میں اسکی بات بھی کرتا، ایران حوثیوں سے اعلان...
اسلام ٹائمز۔ ناصر باغ لاہور میں دفاع حرمین شریفین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید نے کہا میں ایرانی وزیر خارجہ اور دیگر ایرانی حکام سے عرض کرتا ہوں کہ ہم ایرانیوں کی قدر...
View Articleآرمی چیف کی درگاہ شاہ نورانی دھماکے کے زخمیوں کی سول اسپتال کراچی میں عیادت
اسلام ٹائمز۔ سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے سول اسپتال کراچی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے درگاہ شاہ نورانی دھماکے کے زخمیوں کی خیرت دریافت کی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق آرمی...
View Articleمزاروں کے دشمن کون۔؟
تحریر: عمران خانکراچی سے 150، خضدار سے 300 اور کوئٹہ سے سات سو سے زائد کلومیٹر دور حضرت سخی شاہ بلاول نورانی کے دربار میں ہونے والے خودکش حملے میں تادم تحریر 65 سے زائد شہادتیں ہوچکی ہیں، جبکہ ایک سو...
View Articleدرگاہ شاہ نورانی پر حملہ دراصل امن پر حملہ ہے، جسکے ذمہ دار موجودہ حکمران...
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ سید اقتدار حسین نقوی نے کہا ہے کہ صوفیائے کرام کی درگاہیں امن کے مراکز ہیں، جہاں سے دکھی انسانیت کو سکون قلب میسر آتا ہے۔ درگاہ شاہ...
View Articleشیخ رشید نے ۲۴ نومبر کو سیز فائر لائن کی طرف مارچ کی حمایت کر دی
اسلام ٹائمز۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے مسلم کانفرنس کے سیز فائر لائن کراسنگ پروگرام کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ مسلم کانفرنس کے مرکزی ترجمان کے مطابق سابق مشیر حکومت، مسلم کانفرنس...
View Articleوای نیلم میں خواتین کا امن کیلئے مارچ، ٹریفک بند
اسلام ٹائمز۔ وادی نیلم میں خواتین نے امن کے حق میں ریلی نکالی مقبول بٹ شہید چوک میں دھرنا دیا اور شاہراہ نیلم پر چلنے والی ٹریفک کو بند کر دیا۔ پولیس کی بڑی تعداد کے ساتھ مجسٹریٹ خواجہ سلطان موقع پر...
View Articleایک ماہ میں بلوچستان کو 2 مرتبہ خون سے نہلایا گیا، درگاہ شاہ نورانی پر...
اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ذیشان حیدر نے درگاہ حضرت شاہ نورانی پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہی مہینہ میں یہ دوسرا موقع ہے، جب بلوچستان...
View Articleگورنرسندھ سعید الزماں صدیقی کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل
اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2 روز قبل گورنر کے عہدے کا حلف اٹھانے والے جسٹس (ر) سعید الزماں...
View Articleحکومت نیلم میں فائرنگ سے بچائو کیلئے بنکرز تعمیر کرے، شاہ قادر
اسلام ٹائمز۔ اسپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر نے ضلع نیلم کی سول آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت وادی نیلم پر گولہ باری کر کے نہتے اور معصوم لوگوں کی املاک کو...
View Articleعلمائے امامیہ کا احتجاجی مظاہرہ و پریس کانفرنس
اسلام ٹائمز۔ ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کراچی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر علامہ مرزا یوسف حسین کی ناجائز گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ احتجاجی...
View Articleدہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کیخلاف مصلحتوں سے بالاتر ہوکر کارروائی کرنا...
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ اقبال بہشتی نے کہا ہے کہ دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کیخلاف سنجیدہ اور مصلحتوں سے بالاتر ہوکر کارروائی کرنا ہوگی، بصورت دیگر...
View Articleمتحدہ قومی جرگہ پاکستان کے بینرز، مشرف اور فاروق ستار ایک ساتھ
اسلام ٹائمز۔ ایم کیو ایم پاکستان اور پرویز مشرف کے ایک ہونے کے امکانات روشن ہوگئے، شہر قائد میں متحدہ قومی جرگہ پاکستان کے نام سے بینر آویزاں کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب کے باہر ایک...
View Article