سعودی عرب کیجانب سے پاکستان سمیت 34 ملکی اسلامی فوجی اتحاد بنانے کا دعویٰ
اسلام ٹائمز۔ سعودی عرب نے 34 ملکی اسلامی فوجی اتحاد بنانے کا اعلان کر دیا۔ سعودی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ اتحاد میں پاکستان بھی شامل ہوگا۔ سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان کا کہنا ہے اسلامی فوجی...
View Articleپاراچنار دھماکہ کے پس پردہ عوامل
تحریر: قاری عبدالحسینکرم ایجنسی کے صدر مقام پاراچنار میں 13 دسمبر 2015ء کو ہونے والا دھماکہ کوئی پہلا سانحہ نہیں تھا، بلکہ اس سے قبل اسی مقام سے تقریباً تیس گز کے فاصلے پر پشاور فلائنگ کوچ اڈہ کے قریب...
View Article’’ہمیں صبح محبت اہلبیت (ع) میں سولی پر چڑھایا جائیگا‘‘
رپورٹ: سیدہ زینب عباسجھنگ سے تعلق رکھنے والے 23 سال طویل قید کی سزاء کاٹنے والے دو بے گناہ اسیران امامیہ سید اسحاق کاظمی اور لیاقت حسین جعفری کی آج اس دنیا میں شائد آخری رات ہو، اور صبح 4 بجے ان...
View Articleمقبوضہ کشمیر، لاپتہ شہریوں کے ورثاء اور عام لوگوں کا مظاہرہ اور دھرنا
اسلام ٹائمز۔ ٹیریٹوریل آرمی اہلکار کے ہاتھوں 3 شہریوں کی مبینہ گمشدگی کے خلاف منگل کو لاپتہ شہریوں کے بال بچوں، رشتہ داروں اور دیگر لوگوں نے ترہگام کپوارہ میں ہڑتال کے دوران زوردار احتجاجی مظاہرے کئے...
View Articleپشاور کی آرکائیو لائبریری شہدائے اے پی ایس سے منسوب
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے آرمی پبلک اسکول کے شہداء کی پہلی برسی پر پشاور کی آرکائیوز لائبریری شہدا سے منسوب کر دی۔ اس تقریب میں کچھ والدین نے جوڈیشل کمیشن کے لیے احتجاج کیا تو صوبائی حکومت...
View Articleلاہور، ایوان اقبال میں شہدائے پشاور کی یاد میں تقریب،حمزہ شہباز کی شرکت
اسلام ٹائمز۔ لاہور میں ایوان اقبال میں سانحہ پشاور کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف، سٹیشن کمانڈر لاہور بریگیڈئیر خالد...
View Articleلاہور، شہداء پشاور کی پہلی برسی، چیئرنگ کراس پر شہریوں کا رش، شہداء کو خراج...
اسلام ٹائمز۔ سانحہ اے پی ایس پشاور کے شہداء کی پہلی برسی، سینکڑوں شہریوں نے لاہور میں مال روڈ پر فیصل چوک میں شہداء کی تصویروں پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی یاد میں...
View Articleپنجاب یونیورسٹی، بین الاقوامی میر سید علی ہمدانی کانفرنس اختتام پذیر
اسلام ٹائمز۔ خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران لاہور اور پنجاب یونیورسٹی لاہور کے زیراہتمام 2 روزہ بین الاقوامی میر سید علی ہمدانی کانفرنس پنجاب یونیورسٹی لاہور کے الرازی ہال میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس کی...
View Articleبھارت، حمایت با آیۃ اللہ ابراہیم زکزکی
اسلام ٹائمز۔ عالم اسلام کے ساتھ ساتھ بھارت کے مختلف شہروں جن میں لکھنو، چنئی، حیدر آباد اور نئی دہلی شامل ہیں میں نائجیریا کے اہل تشیع پر ہورہے فوجی مظالم کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے ہوئے، مظاہرین...
View Articleکراچی، شیخ زکزکی کی حمایت میں احتجاج
اسلام ٹائمز۔ نائیجیریا میں اسرائیل نواز افواج کے ہاتھوں مسلمانوں کا قتل عام ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے، نائیجیریا حکومت اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کے اہل خانہ کو فی الفور...
View Articleنائیجیریا میں قتل عام اور شیخ ابراہیم زکزکی کی گرفتاری کیخلاف ایم ڈبلیو ایم...
اسلام ٹائمز۔ نائیجیریا میں اسرائیل نواز افواج کے ہاتھوں مسلمانوں کا قتل عام ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے، نائیجیریا حکومت اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کے اہل خانہ کو فی الفور...
View Articleشہدائے آرمی پبلک اسکول سے اظہار یکجہتی کیلئے ایم ڈبلیو ایم کراچی کا نمائش...
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر کراچی میں شہدائے آرمی پبلک اسکول سے اظہار یکجہتی و بلندی درجات کیلئے یوم شہداء منایا گیا۔ اس حوالے سے ایم ڈبلیو...
View Articleشہدائے اے پی ایس اسکول، کراچی میں چراغاں
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر کراچی میں شہدائے آرمی پبلک اسکول سے اظہار یکجہتی و بلندی درجات کیلئے یوم شہداء منایا گیا۔ اس حوالے سے ایم ڈبلیو...
View Articleپاک بھارت مذاکرات میں حریت رہنماﺅں کا کوئی کردار نہیں ہوگا، بھارتی وزارت خارجہ
اسلام ٹائمز۔ بھارتی وزارت خاجہ کے ترجمان ویکاس سوراپ نے کہا ہے کہ دو طرفہ مذاکرات میں حریت رہنماﺅں کا کوئی کردار نہیں ہو گا اور نہ ہی مشیر خارجہ سرتاج عزیز مذاکرات سے پہلے حریت رہنماﺅں سے ملیں گے۔...
View Articleقیام پاکستان کے مخالفین کے مدارس دہشتگردی کے اڈے ہیں، راغب نعیمی
اسلام ٹائمز۔ لاہور پریس کلب کے باہر جامعہ نعیمیہ کے زیراہتمام نکالے گئے سالانہ عید میلاد النبی ؐ کے جلوس سے خطاب کرتے ہوئے معروف مذہبی اسکالر و ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی...
View Articleترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 5 پاکستانی ملک بدر
اسلام ٹائمز۔ ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 5 پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا گیا ہے جنھیں ایف آئی اے نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 5 پاکستانیوں کو نجی ایئر لائن کی پرواز کے...
View Articleہمارا راستہ اسلام ہے
تحریر: حسین ناصرنائیجیریا اسلامی تحریک کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے «شیخ ابراہیم زکزکی» نے کہا: ہم نے اپنے راستے کا انتخاب کر لیا ہے؛ ہمارا راستہ اسلام ہے اور کسی کو بھی محض تماشائی نہیں بننا چاہئے۔...
View Articleکرگل کشمیر میں نائجیریا مسلمانوں کی حمایت میں احتجاج
اسلام تائمز۔ کرگل مقبوضہ کشمیر میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک عظیم احتجاجی جلوس نائجیریائی تکفیری حکومتی فورسز کے ہاتھوں معصوم عزاداروں کے قتل عام اور شیخ ابراہیم زکزکی کے اہلیہ اور...
View Articleجنرل مشرف کا سب سے بڑا حمایتی وکیل ہوں، احمد رضا قصوری
اسلام ٹائمز۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ انہیں پارٹی سے کوئی نہیں نکال سکتا، ڈاکٹر امجد آل پاکستان مسلم لیگ کے خود ساختہ سیکرٹری جنرل ہیں اور کسی اور کے ایجنڈے پر...
View Articleشام جنگ جیت رہا ہے
تحریر: عرفان علیشام کے حوالے سے تازہ ترین معلومات دنیا کے مختلف ممالک میں اسی طرح بکھری ہوئی ہیں، جیسے شام کے منتخب صدر بشار الاسد کی فلسطین دوست عرب سیکولر حکومت کے دشمن امریکی صہیونی، سعودی، قطری...
View Article