پاکستان پیپلز پارٹی کا وزیراعلٰی گلگت بلتستان کیخلاف ایف آئی آر کاٹنے کا مطالبہ
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و سابق ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان جمیل احمد، امجدحسین ایڈووکیٹ، ظفراقبال، جاوید حسین اور دیگر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان...
View Articleٹرین حادثہ
اسلام ٹائمز۔ پنو عاقل سے کھاریاں جانے والی ٹرین گوجرانوالہ کے موضع چھناں واں کے قریب پل ٹوٹنے سے نہر میں جاگری، حادثے میں خاتون اور بچے سمیت 13 افراد جاں بحق اور سکیورٹی اہل کاروں سمیت 85 افرادزخمی...
View Articleتیونس میں بڑھتی ہوئی تکفیریت اور ممکنہ راہ حل
تحریر: حسن ابراہیمتیونس براعظم افریقہ کا وہ مسلمان ملک ہے، جہاں ایک سبزی فروش شخص محمد بوعزیزی کی جانب سے آمرانہ حکومت کے خلاف اعتراض کے طور پر خود سوزی کے اقدام نے پورے مشرق وسطٰی اور شمالی افریقہ...
View Articleلاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو ایم ڈبلیو ایم کے کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
اسلام ٹائمز۔ لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی وصوبائی حکومتوں اور انتظامیہ کو مجلس وحدت مسلمین کے کارکنوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے سے روک دیا، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر...
View Articleملک کسی ریاستی ادارے کی نہیں عوام کی ملکیت ہے، حکمران و ریاستی ادارے اپنا...
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کو ملک و دین دشمن تکفیری دہشت گردوں کے خاتمے تک جاری رہنا چاہیئے، بصورت دیگر عوام پاکستان...
View Articleدعوت افطار
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کو ملک و دین دشمن تکفیری دہشت گردوں کے خاتمے تک جاری رہنا چاہیئے، بصورت دیگر عوام پاکستان...
View Articleفیصل آباد، حامد رضا پر قاتلانہ حملے کیخلاف عوامی تحریک کی احتجاجی ریلی
اسلام ٹائمز۔ پاکستان عوامی تحریک چوہڑ ماجرا کے زیر اہتمام چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا پر قاتلانہ حملہ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ احتجاجی ریلی مرکز اہلسنت جامع مسجد غوثیہ صابریہ سے...
View Articleجی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی ناکامی کی وجوہات اور ذمہ دار کا تعین کیا جائے...
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی اسکردو کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر انجینئر محمد اسماعیل نے کہا ہے کہ حالیہ انتخابات میں بدترین شکست کے بعد اس وقت پیپلز پارٹی کے اندر بالکل خاموشی ہے لیکن اس کا یہ...
View Articleنہتے مظاہرین پر بھارتی فوج کی فائرنگ 3 کشمیری شہید
اسلام ٹائمز۔ بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی کے اڑی سیکٹر میں فائرنگ کر کے تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ ہی نہیں بھارتی فوج...
View Articleفردوس عاشق نے استعفیٰ دے دیا
اسلام ٹائمز۔ صمصام بخاری کے بعد پیپلز پارٹی پنجاب کے ایک اور نائب صدر فردوس عاشق اعوان نے بھی پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا جب کہ ان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی کوتاہیوں کی سزا پوری پیپلز پارٹی کو مل...
View Articleگوجرانوالہ حادثہ،ٹرین پل پر پہنچنے سے پہلے ہی توازن کھو چکی تھی
اسلام ٹائمز۔ گوجرانوالہ میں ٹرین حادثے میں شہید ہونے والے فوجی افسروں اور جوانوں کو فوجی اعزازات کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپردخاک کر دیا گیا۔ ادھر ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے، تمام 19 شہداء کی...
View Articleمظلومین یمن کی حمایت میں آواز بلند کرنیوالے ایم ڈبلیو ایم گلگت کے اسیر رہنما...
اسلام ٹائمز۔ مظلومین یمن پر آل سعود کے بہیمانہ ظلم و بربرت اور وطن عزیز پاکستان سے فوج کو بھیجنے کے نواز حکومت کے فیصلے کیخلاف آواز بلند کرنے کی پاداش میں اسیر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے...
View Articleانتخابی دھاندلی سے متعلق انکوائری کمیشن کی کارروائی مکمل ہوگئی
اسلام ٹائمز۔ عام انتخابات میں منظم دھاندلی سے متعلق انکوائری کمیشن میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد کمیشن نے اپنی کارروائی مزید غور و خوض کے لیے ملتوی کردی ہے۔ چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں...
View Articleافغان سفیر کی طلبی، سفارتی اہلکار کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار
اسلام ٹائمز۔ کل شام دفترِ خارجہ نے افغانستان کے سفیر کو طلب کیا اور قندھار میں پاکستانی قونصلیٹ کے ایک عہدے دار کو افغان حکام کی جانب سے حراست میں لیے جانے کے اقدام کی جانب توجہ مبذول کرائی۔ افغان...
View Articleعلامہ سید ساجد علی نقوی کا ٹرین حادثہ پر دلی دکھ و افسوس کا اظہار
اسلام ٹائمز۔ علامہ سید ساجد علی نقوی کا گزشتہ روز گوجرانوالہ کے قریب سپیشل ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار، جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت اور بلندی درجات کی خصوصی...
View Articleیوم القدس کی ریلی دشمن سے عملی نفرت کا اظہار ثابت ہوگی، علامہ اصغر عسکری
اسلام ٹائمز۔ تحریک جوانان پاکستان اور فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام راولپنڈی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ اصغر عسکری نے کہا ہے کہ مظلومین...
View Articleبہاولپور، کالعدم جماعت کے مولوی کو فرقہ وارانہ تقریر کرنے پر 10 سال قید کی سزاء
اسلام ٹائمز۔ بہاولپور میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کرنے اور فرقہ واریت پھیلانے کے الزام میں فرقہ پرست جماعت کے ایک مولوی کو 10 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ملزم مولوی عبد الغنی کے...
View Articleہندوستان کشمیری حریت پسندوں کی فنڈنگ کرتا رہا ہے، امرجیت سنگھ
اسلام ٹائمز۔ ہندوستان کی اہم خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینلائسز ونگ (را) کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دلت نے کہا ہے کہ ہندوستانی خفیہ ایجنسیاں مرکزی دھارے کی سیاسی جماعتوں اور ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر...
View Articleمقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ سری نگر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 بے گناہ کشمیریوں کی شہادت کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اور مقبوضہ وادی میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیے۔ جس...
View Articleرا کے سابق سربراہ نے ہمالیہ سے بھی بڑا جھوٹ بولا ہے، صلاح الدین
اسلام ٹائمز۔ متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاح الدین نے خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’را‘‘ کے سابق سربراہ نے کشمیر کی آزادی پسند قیادت پر الزام لگا کر ہمالیہ سے بھی بڑا جھوٹ بولا ہے۔ انھوں نے...
View Article